DAR_E Suffah School System_kotli

DAR_E Suffah School System_kotli Dar e suffah school

الحمدللہ!  انٹر کے شاندار نتائج پر دل سے مبارکباد۔  *طلبہ:* اللہ نے محنت کا صلہ دیا۔ آگے بھی ایسے ہی کامیاب رہو۔  *والدی...
25/09/2026

الحمدللہ!
انٹر کے شاندار نتائج پر دل سے مبارکباد۔
*طلبہ:* اللہ نے محنت کا صلہ دیا۔ آگے بھی ایسے ہی کامیاب رہو۔
*والدین:* یہ آپ کی دعاؤں اور تربیت کا ثمر ہے۔
*اساتذہ:* آپ کی رہنمائی صدقہ جاریہ ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
اللہ تعالیٰ سب کے نصیب بلند فرمائے۔ آمین 🤲

تمام محب وطن🇵🇰پاکستانیوں کو( 79)واں جشن آزادی مبارک ہو خدا کرے کہ مری ارضِ پاک 🇵🇰 پہ اُترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ...
14/08/2026

تمام محب وطن🇵🇰پاکستانیوں کو( 79)واں جشن آزادی مبارک ہو
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک 🇵🇰 پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن 🇵🇰کے لئے
حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو ❤️
آمین ثم آمین یارب العالمین

الحمدللہ!  میٹرک کے شاندار نتائج پر دل سے مبارکباد۔  *طلبہ:* اللہ نے محنت کا صلہ دیا۔ آگے بھی ایسے ہی کامیاب رہو۔  *والد...
06/08/2026

الحمدللہ!
میٹرک کے شاندار نتائج پر دل سے مبارکباد۔
*طلبہ:* اللہ نے محنت کا صلہ دیا۔ آگے بھی ایسے ہی کامیاب رہو۔
*والدین:* یہ آپ کی دعاؤں اور تربیت کا ثمر ہے۔
*اساتذہ:* آپ کی رہنمائی صدقہ جاریہ ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
اللہ تعالیٰ سب کے نصیب بلند فرمائے۔ آمین 🤲

*3

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* آپ کو عید الاضحیٰ کی بہت مبارکباد! اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوشیاں، سکون،...
27/05/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
آپ کو عید الاضحیٰ کی بہت مبارکباد! اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوشیاں، سکون، اور سلامتی سے نوازے۔
آپ کی زندگی میں کبھی کوئی مشکل نہ آئے اور آپ کے ہر خواب پورے ہوں۔
اللہ پاک آپ کو ہر دکھ، تکلیف، پریشانی، اور مصیبت سے محفوظ فرمائےاور آپ کے دل کی تمام مرادیں پوری فرمائے۔آمین
*۔ عید مبارک* ! 😊

01/05/2026

Address

Gujrat
50810

Telephone

+923014844961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR_E Suffah School System_kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category