30/04/2023
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت فسطائیت پر اتر آئی ہے ضمانت کے باوجود پولیس آپریشن آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے . چوہدری خاندان نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کی ہے نہ کہ تصادم کی امپورٹڈ حکومت کا انکے گھر پر اس طرح ریڈ کرنا سراسر ظلم ہے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں انشاءاللہ یہ ہم کبھی نہیں بھولے گے انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے خاندان کو پی ٹی آئی کا ڈٹ کر ساتھ دینے پر سزا دی جا رہی ہے لیکن پی ڈی ایم یاد رکھیں کہ آنیوالا وقت عمران خان کا ہے پی ڈی ایم کا الیکشن میں مکمل صفایا ہوجائیگا
20/01/2022
یوتھ کمپنی پاکستان🇵🇰 طلباء کی نظریاتی جماعت
10/06/2021
یوتھ کمپنی پاکستان کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی شروع
جامع گجرات کے چیرمین اور صدر کے انتخاب کے لیے مشاورتی میٹنگ جلد ہو گی
11/01/2021
Lawyers of Youth kompany pakistan
Syed Gohar Abbas Founder head
03/10/2020
یوتھ کمپنی جامعہ گجرات کے رہنما اور ہر دل عذیز جناب حامد نواز جوندہ کوبہترین تعلیمی قابلیت اور خطابت کے اعتراف میں ACوقار حسین صاحب (وزیرآباد)سے اعزازی شیلڈ حاصل کرتے ھوئے06/09/2020
02/09/2020
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی میاں عادل وفات پاگئے ہیں
24/06/2020
آن لائن کلاسسز کے خلاف سراپا احتجاج طلبہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں حکومت وقت فلفور طلبہ کو رہا کرے۔
15/06/2020
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کی تمام Univeristies کے نصاب میں قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ لازمی پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔
ہم گورنر پنجاب کو اس احسن قدم پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔