Jaamia Al Sadique-ul-Amin

Jaamia Al Sadique-ul-Amin

Share

Jaamia al sadique -ul-amin is providing free education to needy children, Jaamia provides free education to boys and girls.

Our aim to provide the students at Madrasah with Islamic studies in a stimulating environment in which Insha Allah will result in the children being literate, aware, inquisitive, and confident about Islam.

Jaamia founder & Trustee Haji Mohammad Rafi provide land for this purpose to Jaamia Chairman and Khateeb Qari Muzaffar Hussain Tayyab. Jaamia al sadique-ul- amin has registered in England as a

12/09/2024

امام طبرانی قدس سرہ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم نے فرمایا کل کی شب اس حجرہ کے پاس میری تمام اگلی پچھلی امت میرے سامنے لائی گئی حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپ کی وہ امت جو پیدا ہو چکی ہے وہ تو اپ پر پیش کی گئی ہوگی مگر جو ابھی تک پیدا ہی نہیں ہوئی وہ کیسے پیش کی گئی ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اس طرح پیش کی گئی کہ ان کی صورتیں میرے روبرو مٹی میں بنا دی گئیں اور اب میں ان کو اس طرح پہچانتا ہوں جیسے تم میں سے کوئی ادمی اپنے ساتھی کو پہچانتا ہے
علامہ یوسف نبھانی جواہر البحار
جامعہ الصادق الامین

12/09/2024

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم کے مواشی ( گھوڑے)
1 "سکب" نام کا گھوڑا تھا جو سیاہ مائل بسرخی اور سفید پیشانی٫ ہاتھ پاؤں کی سفیدی والا تھا اس کا دایاں ہاتھ سفید نہیں تھا اس گھوڑے کو اپ نے جنگ احد میں استعمال فرمایا ہے
۲ "مرتجز" یہ وہ گھوڑا ہے جس کی (خریدنے کے بعد بوقت قبضہ) حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے گواہی دی تھی نبی پاک نے اپ کی گواہی کو دو گواہوں کے برابر قرار دے دیا
3 "لراز" اسے مقوقس شاہ مصر نے بطورہدیہ بھیجا تھا
4 "لحیف" اس گھوڑے کو ربیعہ بن ابی البراءنے تحفہ کے طور پر پیش کیا تھا
5 "ظرب" اسے حضرت فروا جزامی نےبطور ہدیہ پیش کیا تھا
6 "ورد" اس کو حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالی عنہ تحفہ کے طور پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں لائے تھے
7 "سبحہ" جس کا نام امام نووی نے "شنجہ" لکھا ہے
8 "مرداح"
9 "بحر" اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یمنی تاجروں سے خریدا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ مسابقت (بطورمقابلہ دوڑانا) فرمائی یہ تینوں مرتبہ سب سے اگے رہا غالبا دوڑانے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست اقدس اس کی پیشانی پر پھیرا کر فرمایا "روانی میں تو سمندر ہے"
امام نووی میں دسویں گھوڑے کا نام نہیں بتایا شیخ محقق قدس سرہ نے اپ کے دسویں میں گھوڑے کا نام
10ضریس بتایا ہے
(جواہر بہار فی فضائل النبی المختار) جامعہ الصادق الامین

17/07/2021

تمام دوست احباب ٹائم کی پابندی فرما کر تشریف لائیں

01/07/2021

share kren

10/06/2021

جامعۃالصادق الامین میں درس نظامی اور حفظ کی کلاس (براۓطلباءوطالبات)
میں داخلہ جاری ہے

24/05/2021
12/05/2021
11/05/2021

انشاءاللہ

Photos from Jaamia Al Sadique-ul-Amin's post 09/05/2021

اللہ پاک کے فضل و کرم سے جامعۃالصادق الامین کے طلباء نے نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کیا اور ساتھ ان کی دستار فضیلت بھی کی گئی

Photos from Jaamia Al Sadique-ul-Amin's post 09/05/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rafi Road Shaheen Chowk
Gujrat
50700