16/11/2023
( روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج درود شریف سے)
کسی بھی قسم کی روحانی بیماری ہو مثلاً جادو کے اثرات ،جنات کے اثرات، نظر بد کے اثرات، دل کی گھبراہٹ، ناامیدی ،مایوسی، بے خوف وہم ، یا پھر رجعت کے اثرات رجعت وضائف کے الٹے اثرات کو کہا جاتا ہے
یا پھر جسمانی بیماری مثلا بخار دل یا جگر کا مسئلہ شوگر کینسر وغیرہ کے علاج کے لیے
روزانہ کسی بھی وقت باوضو حالت میں توجہ تعظیم کے ساتھ 313 مرتبہ درود خضری پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینے سے ان شاءاللہ کامل شفاء نصیب ہوگی
یہ عمل 41 دن کرنا ہے
درود خضری یہ ہے 👇🏼
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وسلَم 🌸
04/11/2023
20/01/2017
04/08/2016
08/07/2016