Royal Grammar School - RGS

Royal Grammar School - RGS A Superb Choice for your Child's Early Year Learning. We provide quality education from Montessori to Grade Eight

02/10/2026

30/09/2026

🎓 ROYAL GRAMMAR SCHOOL GUJRAT 🎓Excellence in Education | Character in the MakingFIRST TERM EXAMINATIONS (SESSION 2026–27...
25/09/2026

🎓 ROYAL GRAMMAR SCHOOL GUJRAT 🎓
Excellence in Education | Character in the Making

FIRST TERM EXAMINATIONS (SESSION 2026–27) are in process 📢
​
​

25/09/2026

20/09/2026

19/09/2026

Anti Harassment Seminar arranged by Gujrat Police Department. The speaker was Inspector Farzana Kousar who gave awareness to the students about the Harassment issues.

19/09/2026

استاد اور والدین ایک دوسرے کے مخالف نہیں،
دونوں ایک ہی بچے کے محافظ ہیں۔
آئیے، استاد کے ہاتھ میں تشدد نہیں،
رہنمائی کا اختیار دیں۔
اس کی آنکھوں پر پٹی نہیں،
اعتماد رکھیں۔
اور اس کی آواز بند نہیں،
اسے بچے کی بھلائی کے لیے بولنے کا حق دیں۔
کیونکہ…
بچے کی تعلیم سکول کی ذمہ داری ہے،
مگر اس کی تربیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

18/09/2026

16/09/2026
16/09/2026

بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لیے گجرات پولیس کی آگاہی مہم جاری

گجرات: ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر انسپکٹر فرزانہ، انچارج ویمن اینڈ جوینائل سنٹر، نے رائل گرائمر سکول گجرات میں بچوں اور خواتین کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینار اور واک میں شرکت کی۔

آگاہی سیمینار کے دوران بچوں اور خواتین کو ان کے بنیادی حقوق، تحفظ، ہراسانی و تشدد سے بچاؤ اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی صورت میں پولیس سے فوری رابطے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے دستیاب سہولیات اور ویمن اینڈ جوینائل سنٹر کے کردار کے بارے میں بھی تفصیلی آگاہی دی گئی۔

بعد ازاں آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء و طالبات، اساتذہ اور پولیس افسران نے شرکت کی۔

گجرات پولیس کی جانب سے بچوں اور خواتین کے حقوق، تحفظ اور پولیس سہولیات کے حوالے سے آگاہی مہم کا مقصد شہریوں کو بااختیار بنانا اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کو فروغ دینا ہے۔

Address

Asghar Town Link Islam Nagar
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92533700575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Grammar School - RGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Royal Grammar School - RGS:

Shortcuts

Share

Category