Arfa Model School Buttar - Gujrat

Call Directions

Arfa Model School Buttar - Gujrat A perfect educational institution from play group to matriculation in the rural area Buttar District Gujrat

11/08/2026
اللہ تعالی تحریک آزادی پاکستان کے ہر ایک رکن کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین۔
13/08/2025

اللہ تعالی تحریک آزادی پاکستان کے ہر ایک رکن کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین۔

الہی حج کے مبارک دن کے صدقے اہل فلسطین کی مدد فرما آمین۔
05/06/2025

الہی حج کے مبارک دن کے صدقے اہل فلسطین کی مدد فرما آمین۔

Admissions Open 2025
26/02/2025

Admissions Open 2025

علاقے میں میدان تعلیم میں نئی جہتیں متعارف کروانے والا واحد ادارہ ارفع ماڈل سکول بٹر۔ جس میں ننھے سائنسدانوں نے دور حاضر...
24/02/2025

علاقے میں میدان تعلیم میں نئی جہتیں متعارف کروانے والا واحد ادارہ ارفع ماڈل سکول بٹر۔ جس میں ننھے سائنسدانوں نے دور حاضر کے جدید سائنسی نظریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے سائنٹیفک ماڈلز ڈسپلے کئے۔ بچوں نے (STEM) سائنس ، ٹیکنالوجی، انجنئیرنگ اور آرٹس کے ماڈلز بنائے اور وضاحت کی۔ آج سالانہ یوم والدین اور سائینس ایگزیبیشن کے مہمان خصوصی پرنسپل یونیک انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ سکول سسٹم کھرانہ سر عدنان الیاس تھے۔ انہوں نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور سکول اساتذہ کی محنت کو سراہا۔ اور کہا کہ گاوں میں اس قسم کا سکول اہلیان بٹر کے لئیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ سر رفیق پرنسپل ارفع ماڈل سکول نے مہمانان کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب طلباء کو مبارکباد دی۔ والدین سے بچوں پر حصوصی توجہ دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہم تعلیم کو خدمت سمجھ کر بانٹ رہے ہیں۔

Address

VPO Buttar
Gujrat

Telephone

+923445593408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Model School Buttar - Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category