07/02/2026
آئیے، اپنے بچے کے لیے علم و کردار کا مضبوط سفر شروع کریں۔
دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ
جامعہ غوثیہ تعلیمُ الاسلام (رجسٹرڈ)
رضا آباد، شادیوال، گجرات
میں داخلے جاری ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام رضا آباد شادیوال, Education Website, Gujrat.
📚 جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام – رضا آباد، شادیوال گجرات
ایک دینی ادارہ جہاں قرآن، حدیث اور فقہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ حفظ، ناظرہ، درسِ نظامی اور خواتین و بچوں کے لیے خصوصی کلاسز دستیاب ہیں۔
📖 اسلامی دروس، تبلیغ اور مساجد کی راہنمائی بھی شامل ہے۔
07/02/2026
آئیے، اپنے بچے کے لیے علم و کردار کا مضبوط سفر شروع کریں۔
دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ
جامعہ غوثیہ تعلیمُ الاسلام (رجسٹرڈ)
رضا آباد، شادیوال، گجرات
میں داخلے جاری ہیں۔
29/01/2026
علم، تربیت اور کردار سازی کا بہترین مرکز
📚 داخلے جاری ہیں
جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام(رجسٹرڈ)
📍 رضا آباد، شادیوال، گجرات
01/01/2026
21/09/2025
یہ ہے اہلِ حق کا مؤقف
ایمان مقدم ہے، ضد اور انا نہیں۔
مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترجمان
علماء اہلِ سنت کی موجودگی میں صاحبزادہ پیر محمد اسلم قادری صاحب(بانی و مہتمم جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام رضا آباد شادیوال گجرات) کا وضاحتی بیانیہ
17/08/2025
15ویں سالانہ عظیم الشان
تاجدارِ ختمِ معصومیت ریلی
🌙✨🌸
بموقعہ استقبالِ ربیع الاول ﷺ
📅 اتوار، 24 اگست
🕋 بعد نمازِ عشاء
📍 آغاز و اختتام: چوک حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
آئیں اور محبتِ رسول ﷺ کے جلوس میں شامل ہوں،
جہاں قافلہ در قافلہ، عاشق در عاشق
نورِ مصطفی ﷺ کا چراغ لے کر چلیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے دعوتِ عام ہے
🇵🇰✨ جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام، رضا آباد شادیوال (گجرات) میں منعقدہ یومِ آزادی کی پُروقار تقریب 🎉 — محبّتِ وطن کے رنگوں میں رنگے،دلکش لمحات 💚🤍
25/07/2025
جامعہ غوثیہ تعلیم الاسلام (رجسٹرڈ)رضا آباد شادیوال گجرات کے طلباء کل بعد نماز عصر حلقہ ذکر کے بعد اللّٰه کے حضورعجز و انکساری سے ہاتھ اٹھائے دعا میں مصروف۔
یا اللّٰه! ان بچوں کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی سچی سمجھ عطا فرما۔ ان کے دلوں کو تقویٰ اور اخلاص سے بھر دے، اور دین کا سچا خادم بنا۔
اے ربِ کریم! اس ادارے کو ترقی، استقامت اور مقبولیت عطا فرما۔ اسے دین کی خدمت کا مضبوط مرکز بنا دے، اور یہاں سے نکلنے والے ہر طالب علم کو ملتِ اسلامیہ کا روشن چراغ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔
| Monday | 17:00 - 21:00 |
| Tuesday | 17:00 - 21:00 |
| Wednesday | 17:00 - 21:00 |
| Thursday | 17:00 - 21:00 |
| Friday | 17:00 - 21:00 |
| Saturday | 17:00 - 21:00 |