Govt High School Daulat Nagar - gujrat

Govt High School Daulat Nagar - gujrat Asslamu Alaikum
this is GOVT HIGH SCHOOL DAULAT NAGAR OFFICAL PAGE

السلام علیکم رحمتہ اللہ
THIS is GHS DAULAT NAGAR
it is build in EIGHTEEN CENTURY and now upgraded in High school since 150 years.it is a good and acknowledgement school in district Gujrat

05/09/2026

Zara Ruk k Daikh k

A beautiful Description of Education System In Gen z Era
Great Performance by the Talented And Shining Students 💞💞💞

Alhumdulliah ❤️
10/08/2026

Alhumdulliah ❤️

سوچ کے جیو۔۔۔۔ سچ جان کے جیو
01/04/2026

سوچ کے جیو۔۔۔۔ سچ جان کے جیو

24/03/2026

السلام علیکم
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول ہذا کے معلم غلام غوث صاحب کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ھیں نماز جنازہ کل (بروز بدھ) صبح 11:30 پر گاؤں بھوتہ میں ادا کیا جاے گا-
تمام دوست شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کرے شکریہ

میاں شبیر احمد صاحب ایک بہت بڑے ادمی بہت بڑے استاد جنہوں نے تین نسلوں کو تعلیم دی اور اپنا کام بڑی ایمانداری اور جذبہ حب...
12/02/2026

میاں شبیر احمد صاحب
ایک بہت بڑے ادمی بہت بڑے استاد جنہوں نے تین نسلوں کو تعلیم دی اور اپنا کام بڑی ایمانداری اور جذبہ حب الوطنی اور ہمدردی کے تحت پورا کیا۔
اج وہ اپنی سروس کی اخری حاضری لگاتے ہوئے اللہ پاک ان کی ائندہ انے والی زندگی کو خوش و خرم رکھے

SST  اج سکول ہذا کے بہت ہی فرض شناس اور بہت ہی اچھے ساتھی جناب کوثر اقبال صاحب  اپنی ساٹھ سالہ سروس پوری کر کے باعزت طری...
06/11/2025

SST اج سکول ہذا کے بہت ہی فرض شناس اور بہت ہی اچھے ساتھی جناب کوثر اقبال صاحب اپنی ساٹھ سالہ سروس پوری کر کے باعزت طریقے سے گورنمنٹ سروس سے ریٹائر ہو گئے ان کے اعزاز میں پارٹی دولت نگر کے مقامی ہوٹل میں رکھی گئی جس میں ہیڈ ماسٹر نراسب علی کی سربراہی میں تمام موجودہ اور اس ادارے کے سابقہ اساتذہ کرام اور علاقے کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور سکول ہذا میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا -

Terms and conditions
05/11/2025

Terms and conditions

الحمد للہ گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر کی انتظامیہ کا اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لئے ایک اور انقلابی قدم۔11نومبر بروز  منگل...
05/11/2025

الحمد للہ
گورنمنٹ ہائی سکول دولت نگر کی انتظامیہ کا اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لئے ایک اور انقلابی قدم۔11نومبر بروز منگل پاکستان آرمی کی سلیکشن ٹیم سکول ہذا تشریف لا رہی ہے۔۔۔ نوجوان جو آرمی میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے اصلی کاغذات،اپنی تصاویر اور کاغذات کی فوٹو کاپیاں تصدیق شدہ کے ہمراہ بصبح آٹھ بجے سکول تشریف لائیں ۔آپ کے بہتر مستقبل کے لئے ہم دعا گو ہیں۔

03/09/2025
پنجاب بھر میں موسم گرما کی 3 ماہ کی طویل چھٹیوں کے بعد کل یکم ستمبر 2025 سے گجرات میں اسکولز دوبارہ سے کھل رہے ہیں۔
31/08/2025

پنجاب بھر میں موسم گرما کی 3 ماہ کی طویل چھٹیوں کے بعد کل یکم ستمبر 2025 سے گجرات میں اسکولز دوبارہ سے کھل رہے ہیں۔

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Daulat Nagar - gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Daulat Nagar - gujrat:

Shortcuts

Share

Category