GOVT High School Chak Sada, Gujrat

GOVT High School Chak Sada, Gujrat

Share

Government High School Chak Sada Gujrat

30/12/2023

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری 2024ء تک ہونگی

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 جنوری بروز بدھ کو کھلیں گے

13/11/2021

ہمارا بھی ایک زمانہ تھا!
پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔

پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔
ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔

کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔
بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔

ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔

والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔

اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔

ھم اپنے والدین سے کبھی نہ کھ سکے کہ ہمیں ان سے کتنی محبت ہے ۔ نہ باپ ھمیں کہتا تھا ۔ کیونکہ I love you کہنا تب رائج نہ تھا اور ہمیں معلوم بھی نہ تھا،
کیونکہ تب محبتیں زبان سے ادا نہیں کی جاتی تھیں بلکہ ہوا کرتی تھیں،
رشتوں میں بھی کوئی لگی بندھی نہیں ہوا کرتی تھی، بلکہ وہ خلوص اور محبت سے سرشار ہوا کرتے تھے۔

سچائی یہی ھے کہ ھم ( ہماری عمر یا زائد عمر کے سبھی افراد) اپنی قسمت پر ہمیشہ راضی ہی رہے، ہمارا زمانہ خوش بختی کی علامت تھا ، اسکا موازنہ آج کی زندگی سے کر ہی نہیں سکتے۔

19/06/2020

Jumma Mubarak ❣️

19/06/2020

NOTIFICATION:

In pursuance to approval of the Inter-Provincial Education Ministers Committee meeting, students up to Class 8 of all Public and Private schools in Punjab are hereby promoted to next higher class without annual examination in the wake of Coronavirus pandemic (COVID-19).

19/06/2020

حکومتِ پنجاب نے مالی سال 2020-21 کے لیے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے 350.1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں.

اس رقم سے پانچ لاکھ سے زائد طالبات کو وضائف کی فراہمی، تمام طلباء کو مفت درسی کتب کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی. سکول کونسلز کے لیے 13 ارب 50 کروڑ رکھے گئے ہیں.

Photos from GOVT High School Chak Sada, Gujrat's post 17/06/2018
17/06/2018

مولانا صاحب جمعہ کے خطبہ میں جزباتی تقریر کررہے تھے۔''میری زندگی کے سب سے سہانے شب وروز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی۔''
حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہے ہیں؟؟
مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا،''گھبرائیے نہیں،وہ عورت میری ماں تھی۔''
۔۔۔ایک صاحب کو یہ بات بہت پرلطف لگی،سوچا کیوں نا گھرجاکر اپنی بیوی کوبھی اس لطف میں شامل کرلے۔سیدھا کچن میں گیا،جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی۔۔۔۔
صاحب نے کہا،''تم جانتی ہو میری زندگی کےسب سےسہانےشب وروزجس عورت کی بازوؤں میں گزرے وہ کم ازکم تم نہیں تھی''۔۔۔۔۔
چار دن کے بعدجب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئی اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے،

توں چنگی نئیں کیتی مولوی ......

Photos from GOVT High School Chak Sada, Gujrat's post 13/09/2016

Eid Mubarak to all Muslims....!!!

Photos 09/07/2016
Photos 17/11/2014

true!

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Qadir Colony Bhimber Road Gujrat Teh & Distt GUjrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30