Dunya News Kotla

Dunya News Kotla

Share

Newa Alert

03/02/2024
28/02/2023

🔴 *پنجاب اور کے پی الیکشن پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت مکمل
،سپریم کورٹ نے جو فیصلہ محفوظ کیا وہ کل دن گیارہ بجے تک سنایا جائے گا *

ہم تمام وکلا کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عدالت کی معاونت کی، چیف جسٹس پاکستان

فیصلہ کل دن گیارہ بجے تک سنایا جائے گا، چیف جسٹس

28/02/2023

قوم سوتی ریے گا۔
اور حکمران کام دکھاتے رہیں گے۔
پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان،اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

28/02/2023

تھانہ گلیانہ کے گاؤں تیروچک میں قتل

26/02/2023

کل2023-02-27بروز پیر ضروری مرمت کے باعث بھمبر گرڈ اسٹیشن مکمل طور پر بند رہے گا،جس کے باعث کوٹلہ اور گردونواح کی بجلی صبح 30-08سے سہ پہر 30-03تک بند رہے گی۔انچارج گرڈ اسٹیشن

26/02/2023

چوھدری نصیر عباس سدھ کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujrat
50990