Pure Hope School System PHSS

Pure Hope School System PHSS Motivational Institution for creative students, integration of hopes and their realization.

Result day ❤️
15/03/2018

Result day ❤️

04/02/2018

School will remain close on tomorrow 5th February Kashmir day.

05/01/2018

School will remain closed on tomorrow Saturday 6 January 2018. Thanks

💔😭💔😭
16/12/2017

💔😭💔😭

16/12/2017

1--) میں روز بیٹے کو کہتا تھا کہ کوٹ پہن کر جاؤ تو منع کر دیتا تھا لیکن 16 دسمبر کو خود کوٹ پہن کرگیا😞
والد شہید باقرعلی
2.. )جب بھی دروازے پر بیل بجتی ہے تو میں بھاگ کر جاتی ہوں۔ مجھے لگتا ہے میرا بیٹا سکول سے آیا ہے 😞
والدہ شہید مبین شاہ
3---)
اکثر گیلری میں جاکر تنہا بیٹھ جاتاہوں۔ یوں محسوس ہوتا ہے میرا بیٹا آیا ہےاس سےباتیں کرتا ہوں😞
والد شہید ہمایوں اقبال
4--)
آج سال گزر گئے لیکن نوازشریف کے منہ سےیہ نہ نکلا کہ اس دکھ کی گھڑی میں برابر کا شریک ہوں 😞
والدہ شہید اسامہ ظفر
5--)
میرے بیٹے کو اس دن سکول جانے کی اتنی جلدی تھی کہ وہ پاؤں پورے جوتوں میں ڈالے بغیر ہی سکول بھاگ گیا😞
والدہ شہید تکیال
6---)
پتا نہیں چلا اور سال گزر گئے
میں تو آج بھی انتظار میں ہوں کہ میرا بیٹا ایمل ابھی سکول سے آئےگا😞
والدہ شہید ایمل
7---)
میں ہاسپٹل میں پڑی لاشوں پر سے کپڑا ہٹا کر اپنے بیٹے اسامہ کو ڈھونڈتا رہا اور مجھے ہر لاش اسامہ لگی😞
والد شہید اسامہ
8---)
میری امی بہت رو رہی تھیں لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ سکول پر حملہ ہوا ہے اور میرا بھائی نہیں رہا 😞
بہن عامر خان شہید
9---)
ہم سیاست نہیں سمجھتےلیکن کیا ہمیں وہ سُکھ کوئی واپس لا کر دےسکتا جو ہمارےبچوں کےساتھ بچھڑ گیا؟😞
والدہ شہید محمدیاسین
10---)
پشاور حملےسے 5 منٹ پہلے میرا بیٹا مجھ سے ملنے آیا تھا لیکن اس کے بعد پھر کبھی لوٹ کر نہ آیا 😞
والدہ شہید حذیفہ آفتاب
11---)
میں روز 3 لنچ باکس بناتی ہوں
لیکن ایک ہمیشہ گھر پر رہتا ہے
کیونکہ میرا بیٹا اس دنیا میں نہیں😞
والدہ شہید فہمید آفتاب

آرمی پبلک سکول کے شہدا کے لیے اگر کچھ کرنا ہے تو قرآن خوانی کر کے ایصال ثواب کریں۔
یہ موم بتیاں جلا کر فوٹو سیشن نہ آپکے کسی کام کا نہ انکے....

26/11/2017

As per Punjab Government's notification, school will remain closed on Monday 27th and Tuesday 28th of November.

24/09/2017
Pictorial glimpse of Eid Milan party and Defence Day 👍🏻😊🙃🙂
16/09/2017

Pictorial glimpse of Eid Milan party and Defence Day 👍🏻😊🙃🙂

Wish you a very Happy Eid ☺️☺️☺️
02/09/2017

Wish you a very Happy Eid ☺️☺️☺️

Address

Gondal Chowk Baradari Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923077861222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pure Hope School System PHSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category