Government Public High School No. 2, Alumni Association

Government Public High School No. 2, Alumni Association Alumni / old students association of Government Public High School No. 2, Railway Road, Gujrat, Pakistan. https://www.facebook.com/groups/govtpublicschool

This page has the following Facebook Group for the old students and alumni of Government Public High School No. 2, Railway Road, Gujrat.

استاد محترم جناب سلیم اللہ صاحب
21/09/2025

استاد محترم جناب سلیم اللہ صاحب

31/07/2025
1984میں پاس ہونے والے میٹرک کے کچھ طلبہ اپنے  اساتذہ کرام  جناب مرزا محمد شفیع صاحب اور جناب سلیم اللہ  صاحب کے ساتھ
29/07/2025

1984
میں پاس ہونے والے میٹرک کے کچھ طلبہ اپنے اساتذہ کرام
جناب مرزا محمد شفیع صاحب اور جناب سلیم اللہ صاحب کے ساتھ

تقسیم تقریب انعامات گورنمنٹ پبلک ہائی سکول نمبر 2، ریلوے روڈ گجرات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27 مارچ 2025 کو ...
04/04/2025

تقسیم تقریب انعامات

گورنمنٹ پبلک ہائی سکول نمبر 2، ریلوے روڈ گجرات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27 مارچ 2025 کو کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں رئیس مدرسہ جناب ڈاکٹر سیف اللہ ڈھلوں صاحب کی صدارت میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سکول کونسل کے معزز اراکین اور اساتذہ کرام موجود تھے۔ جن میں وائس پرنسپل جناب سہیل صفدر وڑائچ، جناب راجہ محمد صدیق، جناب مقصود، جناب یونس، جناب انصر محمود، جناب فہد علی، جناب سید عرفان شاہ، جناب قیصر وڑائچ، جناب عمران سعید جوڑا، جناب گلفام عباس، جناب ذوالفقار حسین، جناب محسن علی اور دیگر اساتذہ شامل ہیں۔ پرنسپل، وائس پرنسپل اور سکول کونسل کے معزز اراکین نے اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات تقسیم کیے۔ تقریب میں طلبہ کے والدین کی ایک کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

03/04/2025
24/02/2025

Address

Railway Road
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Public High School No. 2, Alumni Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category