Home Tutors in Gujrat

Home Tutors in Gujrat

Share

@Home Tutors in Gujrat

24/06/2026

🕌 Bismillah | Home Tutors in Gujrat
We are looking for a dedicated and passionate Female Islamic Studies Teacher for a school near Kutchery Chowk, Gujrat! 📚
"Seeking knowledge is a duty upon every Muslim."
Requirements:
✅ Female candidate preferred with experience
✅ Good command on Tajweed & Islamic Studies
✅ Dedicated & passionate about teaching
If you or someone you know fits this role, don't miss this opportunity to serve the community through education! 🌙
📲 Interested? Contact us on WhatsApp:
👉 0336-8776754
Share this post and help us find the right teacher! Sharing is caring. 🤝
Home Tutors in Gujrat — Quality Tutors, Better Future 🏡📖

23/06/2026

🎓 Attention Teachers in Gujrat!
Lahore Grammar School Gujrat is conducting Walk-In Interviews for the following positions:
✅ English Teacher
✅ Art Teacher
✅ Sports Teacher (Female)
🕙 Time: 10:00 AM – 1:00 PM
📍 Location: LGS Model Town, Bhimber Road, Gujrat
📞 Contact: 053-3600160 / 053-3605152
📧 Email: [email protected]
💡 Are you also looking for home tutoring opportunities?
Whether you're a fresh graduate or an experienced teacher, Home Tutors In Gujrat connects you with the right families!
👨‍🏫 Register with us today and start earning from the comfort of your expertise.
📲 DM us or drop a comment below to get started!

23/06/2026

📚☀️ Make This Summer a Season of Learning! ☀️📚
Summer vacations are the perfect time to strengthen concepts, build confidence, and stay ahead in studies. Our dedicated home tutors provide one-on-one guidance in the comfort of your home, ensuring productive and enjoyable learning.
✅ Experienced Male & Female Tutors
✅ One-on-One Home Tuition
✅ All Subjects & All Classes
✅ Flexible Timings
🎯 Turn your child's summer break into a smart investment for a brighter future!
📲 WhatsApp: 0336-8776754
Home Tutors In Gujrat – Quality Education at Your Doorstep! 🏡📖

Photos from Teacher El Learning Materials's post 23/06/2026
Photos from English & Maths with Divine Light's post 22/06/2026
22/06/2026

🎓 Attention Job Seekers in Gujrat!
Are you an accounting professional looking for a great opportunity? Beaconhouse is hiring an Accountant in Gujrat! 🏫✨
📋 Key Responsibilities:
✅ Maintain daily cash, bank & accounting records
✅ Prepare payment vouchers, receipts & bank reconciliation statements
✅ Prepare monthly financial & budget variance reports
✅ Ensure accurate filing & record management
🎯 Eligibility Criteria:
🔹 B.Com / BBA Finance / MBA Finance / ACCA
🔹 3–5 years of relevant experience (school/educational sector preferred)
🔹 Knowledge of bank reconciliation, taxation, payroll & financial reporting
🔹 Strong analytical, communication & organizational skills
📩 How to Apply:
Send your updated CV to: [email protected]
Don't miss this opportunity to be part of one of Pakistan's leading school networks! Share with someone who might be interested. 👇
Home Tutors In Gujrat | Connecting Education Professionals 🎓

22/06/2026

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

22/06/2026

دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!!

1: مال و دولت،
2: وقت اپنی ساری عمر،
3: اپنی جوانی خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت،

اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ:

اپنا وقت ، عمر ، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان کرتے ہیں، وہ بھی بنا کسی لالچ کے۔ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جس پر وہ انویسٹ کر رہے ہیں کیا وہ اُنہیں آگے جاکر کوئی فائدہ پہنچا پائے گا کہ نہیں، بنا کسی فکر و فائدے کے وہ اپنے بچوں پر انویسٹ کیئے جاتے ہیں ، اور کیئے اوہی جاتے ہیں،اور کیئے ہی جاتے ہیں۔۔۔

مگر آخر جب وہ زندگی کی بھاگ دوڑ اور آپ کی خواہشات کے محلوں کو تعمیر کر کے اپنی عمر کی اُس منزل پر آ پہنچتے ہیں جہاں پر وہ اپنی ساری مضبوطی آپ پر قربان کر کے خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ بس پھر وہیں سے اُن کے دل میں ایک عاجزانہ سی خواہش جنم لیتی ہے اور وہ خواہش پتہ ہے کیا ہے ؟؟؟

خواہش یہ ہوتی ہے کہ جس طرح ہم نے اپنے بچوں کے کمزور اور لڑکھڑاتے قدموں کو مضبوطی بخشی ، اُن کا ہاتھ تھام کر اُنہیں چلنا سکھایا ، اُنہیں پیار و محبت اور شفقت سے پالا بالکل اُسی طرح ہمارے بچے بھی ہمارا سہارا بنیں ،

*والدین کی عاجزانہ خواہشات:*

* ہم چلنا بھول گئے ہیں ہمیں چلنا سکھائیں ،
* ہم کھانا بھول گئے ہیں ہمیں کھانا کھلائیں ،
* ہم جینا بھول گئے ہیں ہمیں جینا سکھائیں ،
* ہم ہنسنا بھول گئے ہیں ہمیں ہنسنا سکھائیں ،

اگر خالص مُحبت سیکھنی ہے ، تو اپنے والدین سے سیکھیں ، ایک نگاہ اُن کی طرف اٹھا کر تو دیکھیں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو بناتے بناتے اُنہوں نے خود کو خاک کر لیا ہے اور بدلے میں آپ سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ، اِسی کو کہتے ہیں سچی مُحبت کہ خود کو فنا کرکے اپنی محبوب چیز کو زندہ رکھنا اور زندگی سنوارنے کی ہر ممکن کوشش کرنا بنا کسی پرافٹ کے لالچ کے ...

*خدارا اپنے والدین کی قدر و قیمت کو پہچانیں،*

اُن کی قدر کریں، اُن سے محبت کریں، اُنہیں اپنا وقت دیں، جس کی انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے اُنہیں دیں، اُن کے بار بار سوال کرنے یا پوچھنے کی عادت سے اُکتائیں مت، یہ اُن کا حق ہے، اور آپ کا فرض کہ وہ آپ کی زندگی اور ذات کے ہر پہلو سے باخبر رہیں اور آپ کو غلط راستے پر جانے سے روکیں، اپنے والدین کی روک ٹوک کو بُرا نہ مانیں، بلکہ ایک نعمت سمجھیں کیوں کہ وہ آپ کو اُن ٹھوکروں اور بُرے تجربات سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں کہ جن سے وہ خود گزر چکے ہیں، لہٰذا جیسے وہ بچپن میں آپ کے دس بار سوال کرنے پر بنا کسی شکن کے مسکرا کر جواب دیتے تھے بالکل اُسی طرح آپ کا بھی یہ امتحان اور فرض ہے کہ بنا کسی شکن کے مسکرا کر اُن کے سو بار پوچھنے پر مسکرا کر جواب دیجیے۔

جب بھی دُعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں
سب سے پہلے اپنے والدین کے حق میں دُعا کریں،

اگر آپ کے والدین حیات ہیں تب بھی اور اگر وفات پا چکے ہیں تب بھی اُن کے حق میں یہ دُعا ضرور کیا کریں

*اَللّٰھُمَّ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾* [الإسراء: 24]

*اپنے والدین کے ساتھ حکمِ الہٰی کے مطابق پیش آئیں:*

*ترجمہ:اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت ، نرم بات کہنا۔*

*اور ان کے لیے نرم دلی سے عاجزی کا بازو جھکا کر رکھنا، اور دعا کر نا، اے میرے رب! تو ان دونوں پر رحم فرما جیسا ان دونوں نے مجھے بچپن میں پالا۔*
[الإسراء: 23، 24]

*اللہ پاک ہمیں ہمارے والدین سے مُحبت کرنے والا اور فرمانبردار بنائے۔*
(آمین یارب العالمین)

Photos from Home Tutors in Gujrat's post 22/06/2026

Ai Tools for Teacher's 👩‍🏫‍ and Students 👩‍🎓

22/06/2026

آج سے تین سال پہلے شہزادہ داؤد بحر اوقـیانوس میں لاپتہ ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ وشین گیٹ 2021 سے ارب پتیوں کو سمندر کی تہہ میں 3300 میٹر نیچے ٹائی ٹینـــک کے ملبے کی سیر کرا رہی تھی۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ 1985 میں دریافت ہوا،، اور اوشین گیٹ نامی کمپنی نے 2021 سے دنیا بھر کے امـــــــــراء کو اس کی سیر کرانی شروع کر دیی۔
پاکستانی بزنس مین شہـزادہ داؤد اور سلیمان داؤد جو اس کا بیٹا تھا 18 جون 2023 کو ٹائیٹن میں سوار ہوئے،،، انکے ساتھ تین اور لوگ بھی تھے جب ٹائیٹن پانی میں اتر گئی انہوں نے کم وقت میں تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، اس کے ایک گھنٹہ اور 45 منٹ بعد ٹائیٹن آبدوز کا کنـٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا،،،،،،، سمندر کے سطح پر باقی لوگوں نے رابطوں کی کوشش کی،،،،،،،،، بار بار سگنل بھیج دیں لیکن کوئی ریسپانس نہیں ملا۔۔۔۔۔ انہوں نے کینیڈا نیوی کو اطلاع دی انہوں نے آپریشن شروع کیا،، کیونکہ ٹائیٹن میں تمام لوگ ارب پتی تھے جب ٹائیٹن میں آکسیجن ختم ہونے کا وقت گزر گیا اور ان کا پتہ نہیں چلا تو سب کو لگا کہ سب مر گئے جھٹکا ان کو تب لگا،،،،،، جب ایک ہفتے بعد ٹائی ٹینک جہاز کے اس پاس پانی میں کچھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ملے بعد میں تحقیقات سے پتا چلا کے آبدوز پونے دو گھنٹے بعد Bathypelagic Zone میں دھــماکے سے پھٹ گئی تھی اور یہ خطـرناک زون تین ہزار میٹر کی گہــرائی میں ہے۔ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ آبدوز کی دم اور لینڈنگ فریم ٹائی ٹینک کے ملبے سے 1600 فٹ کے فاصلے سے ملا،،،، تاہم لاشیں غائب تھیں اور یہ لاشیں سرے دست کسی ٹیکنالوجی کی مدد سے دریافت نہیں ہو سکتیں، تین سال بعد بھی وہ لاشیں نہیں ملی۔

جب سائنســدانوں نے تحقیق کی تو ایک حیران کن بات سامنے آئی ان کا کہنا ہے کہ سمندر میں تہہ در تہہ بحریں ویوز ہوتی ہیں۔ ایک بحر کے بعد دوسری بحر اور دوسری کے بعد تیسری بحر آتی ہے اور یہ بحریں سمندر میں سناٹا اور شدید اندھیرا کرتی چلی جاتی ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر میں پانچ سو میٹر گـــــہرائی میں سفر کے بعد پانی میں اندھیرے کے ایسے گـہرے بادل ہر طرف چھا جاتے ہیں۔ جن کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ اندھیرا دنیا کے کسی بھی مقام پر انسان کے تجربے میں نہیں آتا۔

سائنــس دان اس اندھیرے کو عرف عام میں "Pitch Darkness" کہتے ہیں،، حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ اندھیرا اتنا گہرا ہوتا ہے کہ انسان دوسرے ہاتھ کو ٹٹول نہیں سکتا، اس سے بھی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس وقت سائنـس اور ٹیکنالوجی نہیں تھی، سائنس کا نام و نشان نہیں تھا اس وقت قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس کا ذکر کیا تھا،،، جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔ سورۃ نور کی آیت نمبر چالیس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰىهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌؕ------ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍؕ-اِذَاۤ اَخْرَ جَ یَدَهٗ لَمْ یَكَدْ یَرٰىهَاؕ----وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللّٰهُ لَهٗ نُوْرًا فَمَا لَهٗ مِنْ نُّوْرٍ (سورة نور 40)

ترجمہ یا جیسے ایک گہرے سمندر میں اندھیرا ہو، موجوں کے اوپر موجیں اٹھ رہی ہوں،،،، اوپر سے گہرے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہوں، اوپر تلے بہت سے اندھیرے ہوں،، اور اگر کوئی اپنا ہاتھ نکالے تو وہ اس کو بھی نہ دیکھ پائے"۔۔۔

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اس کی ثبوت یہ ہے کہ آج سے چودہ سو 1400 سال پہلے جب انسان سمندر میں تیــن میــٹر سے زیادہ گہرائی میں نہیں گیا تھا۔۔ اس وقت قرآن مجید میں کس نے ڈکلیئر کیا کہ سمندر میں موجوں کے اوپر موجیں ہوتی ہیں اور یہ گہرے بادلوں کی طرح ہر چیز کو ڈھانپ لیتی ہیں اور یہ ایک ایسا اندھیرا تخلیق کر دیتی ہیں،،،،،،،،،،،،، جس میں ایک ہاتھ دوسرے کو شناخت نہیں کر سکتا،،،، یہ حقیقت چودہ سو سال پہلے کس طرح معلوم ہوگئی ؟ اللہ تعالیٰ نے چودہ سو سال پہلے میں بتا دیا کہ ہم سمندر میں موج کے اوپر مـــوج چلاتے ہیں اور یہ مـوجیں گـــہرے بادل جیسی ہوتی ہیں،،،،،،،،، اور یہ ایک ایسی پچ ڈارک نیس تخلیق کرتی ہیں جس میں بینائی جواب دے جاتی ہے اور ٹائیــٹن اس پچ ڈارک نیس میں تباہ ہوگئی کیوں کہ یہاں پانی کا پریشر بہت زیادہ ہوتی ہے۔

کیا یہ محـض اتفاق تھا ؟ جس نے دنیا کو چودہ سو سال پہلے پچ ڈارک نیـــــس، مـوج کے اوپر مـوج اور پھر اندھـیرے کے بادلوں کے بارے میں ہمیں بتایا،،،،،،،،، جس وقت سائنـس اور ٹیکنالوجی کا نام و نشان نہیں تھا ؟

آج سے تین سال پہلے شہزادہ داؤد بحر اوقـیانوس میں لاپتہ ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ وشین گیٹ 2021 سے ارب پتیوں کو سمندر کی تہہ میں 3300 میٹر نیچے ٹائی ٹینـــک کے ملبے کی سیر کرا رہی تھی۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ 1985 میں دریافت ہوا،، اور اوشین گیٹ نامی کمپنی نے 2021 سے دنیا بھر کے امـــــــــراء کو اس کی سیر کرانی شروع کر دیی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Shahdola Road Gujrat
Gujrat
0092