25/10/2023
میراں ولیوں کے سردار
DMG Bhalesranwala is a islamic institution which is maked by the peoples of bhalesranwala may allah make this institute a sourc of guidance for all muslims
25/10/2023
میراں ولیوں کے سردار
25/10/2023
دلچسپ 60سوالات اور انکے جوابات
کیا آپ آنلائن ترجمعہ وتفسیر قرآن سیکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو رابطہ کریں
03326575954
02/11/2022
Followers
01/11/2022
علماےء دیو بند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی جس کی وجہ سے ان پر 33 علماےء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها
الجواب:-|
وہ کفریہ عقیده جس کی بنا پر ان چاروں علماےء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-[
(1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے
(فتاوی رشیدیہ پارٹ (1 ) پیج نمبر (20) معاذ الله ثمہ معاذ الله
(2) اشرف علی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے (حفظل ایمان صفہ نمبر (8) معاذ الله ثمہ معاذ الله
(3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئ نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئ فرق نہیں پڑے گا تحزیرناس صفہ نمبر (24) معاذ الله ثمہ معاذ الله
(4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطعہ میں لکهتا ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے زیاده علم شیطان کو ہے (براهین قاطعہ صفہ نمبر (51...52 ) معاذ الله ثمہ معاذ الله
ان گستاخیوں کی وجہ سے علمائے حرمین نے (1903) میں یہ فتوی دیا تها کہ یہ چاروں 4 گستاخ کافر ہیں اور انکے کفر پر شک کرنے والا بهی کافر ہیں
فتوی دینے ولے علمائے حرامین کے نام
مکہ معظمہ
(1) استاد حرمین شعید شافعی
(2) سعید العلماء مولانہ مفتی شیخ احمد عبدالخیر مردار
(3) مفتی حنفیہ عللامہ شیخ صالح کمال
(4) مفتی شیخ علی بن صدیق کمال
(5) شیخ الدلائل مفتی محمد عبدلحق مجاهر الیادی
(6) مفتی سید اسماعیل خلیل لبرارین مکہ شریف
(7) مولانہ مفتی شیخ عمربن ابو بکربا ضنید
(8) علامہ مفتی شعید عبدالحسین المزرکی
(9) مفتی شیخ عابد بن حسین مالکی
(10) مفتی علی بن حسین مالکی
(11) مفتی محمد جمال بن محمد حسین
(12) مفتی شیخ اسدبن احمد دهان استاد حرامین مکہ شریف
(13) مفتی شیخ عبدالرحمن دهان
(14) مفتی شیخ محمد یوصف افغانی
(15) مفتی شیخ احمدمالکی ال امدادی استاد حرم مدرسہ احمدیہ مکہ شریف اور خلیفہ حاجی امداد الله محاجر مکی
(16) مفتی محمد یوصف الخیانی
(17) شیخ محمد صالح بن محمد فاضی
(18) شیخ عبدالکریم ناضی دگستانی
(19) شیخ محمد شعید بن محمد الیمنی
(20) مفتی شیخ حامدمحمد الجداوی
فتوی علماء مدینہ منوره...............:-):-(:-|
(1) مفتی حنفیہ تاجدین الیاس
(2) مفتی مدینہ علامہ عثمان بن عبدالسلام دگستانی
(3) شیخ مالکیہ مفتی سید احمد الگیریا
(4) مفتی خلیل بن ابرهیم خربوتی
(5) شیخ الدلائل سید محمد شعید
(6) مفتی شیخ محبوب بن احمد عمری
(7) شخ الدلائلمفتی سید عباس بن سید جلیل
(8) مفتی شیخ عمر بن حمدان
(9) مفتی شعید حکیم محمد بن محمد مدنی
(10) مفتی شائیه علم سید شریف احمد برزنزی
(11) مفتی محمد عزیز مالکی فورملی انڈونیشیہ
(12) مفتی شیخ محمد کیاری استاد حرم شریف مدینہ منوره
(13) مفتی شیخ عبدالقادر توفیق استاد مسجد.ے نبوی صلی الله علیہ وسلم
ہندستان اور سعودی عرب کے
قل ملا کر 265 علمائے کرام نے نے ان بد مزہبو پر کفر کا فتوی دیا تها
میرا سچ کڑوا ہے
26/01/2016
Hazoor Zia Ul ummat rahmtullah taala