05/08/2026
دعا مانگتے وقت عاجزی اور ادب اختیار کریں، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کریں، درودِ پاک پڑھیں اور پھر اپنے رب سے دل کی بات مانگیں۔ ❤️
اللہ پاک ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 Allah Sunnah