Govt. High School Alam Garh-Gujrat گورنمنٹ ھائى سکول عالم گڑھ - گجرات

Govt. High School Alam Garh-Gujrat    گورنمنٹ ھائى سکول عالم گڑھ - گجرات

Share

High school for boys high school

19/09/2025
05/09/2025

"عشرۂ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلہ میں منعقدہ ڈویژن لیول مقابلۂ قرأت میں گورنمنٹ ہائی اسکول عالم گڑھ کے ہونہار طالبعلم محمد ذوالقرنین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوم پوزیشن حاصل کی۔ اس کامیابی پر ادارے کے اساتذہ و طلبہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔"

03/09/2025

🏆 گورنمنٹ ہائی سکول عالم گڑھ کا فخر!
یہ اعلان کرتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ محمد ذوالقرنین حیدر (کلاس دہم) نے ضلعی سطح کے مقابلۂ تلاوت میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جو کہ گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول میں 03.09.2025 کو منعقد ہوا۔

یہ شاندار کامیابی ہمارے ادارے کے لیے باعثِ عزت و افتخار ہے۔ 🌟

02/09/2025

محمد ذوالقرنين نے عشرۂ رحمت اللعالمین ﷺ کے تحصیل لیول کے مقابلہ قرات میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے

15/08/2025

محمد ذوالقرنین نے (ARY QTV) مقابلہ حسن قرأت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

09/08/2025

Dua Kamran of Govt Christian Gilrs Elementary School Jalalpur jattan,first position in mili naghma at distt level...

Photos from ‎Govt. High School Alam Garh-Gujrat    گورنمنٹ ھائى سکول عالم گڑھ - گجرات‎'s post 28/07/2025

السلام علیکم! آج اٹھائیس جولائی سن دو ہزار پچیس کو عالم گڑھ گاؤں کی سماجی شخصیت جناب علی عمران صاحب سکول تشریف لائے اور ساون کے مہینے کی نسبت سے شجر کاری کے لیے سکول کو پھل دار پودے عطیہ کیے۔ جنھیں سکول کے فرض۔شناس نائب قاصد جناب محمد اعجاز صاحب نے نہایت خلوص اور محبت سے لگایا۔ دعا ہے کہ علی عمران صاحب کی کوشش اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو اور اللہ کی رحمت سے یہ پودے جلد ثمر بار ہوں۔ آمین

08/05/2025

جماعت چہارم، مسنون دعائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujrat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00