21/11/2025
ابو سعید آن لائن قران اکیڈمی میں مختلف کورس کروائے جاتے ہیں جن کی تفصیل یہ ہے کورس نام و مدت
1مدنی قاعدہ طالب علم کی قابلیت پر آدھا گھنٹہ
2ناظره قرآن . طالب علم کی قابلیت پر آدھا گھنٹہ
3 حفظ قرآن ۔طالب علم کی قابلیت پر 1 گھنٹہ
4 منزل قرآن آدھا گھنٹہ
5ترجمة القرآن 12ماہ آدھا گھنٹہ
6تفسیر قرآن مختصر 92 دن آدھا گھنٹہ
7تفسیر قرآن تفصیل سے 30 ماہ آدھا گھنٹہ
8تفسير سورة النور 1 ماہ
آدھا گھنٹہ
9حدیث کورس 92 دن آدھا گھنٹہ
10سیرت مصطفی کورس 92 دن آدھا گھنٹہ
11عالم کورس 8 سال ایک گھنٹہ
12عالم کورس 4 سال ایک گھنٹہ
13عقائد و فقہ کورس 12 ماہ آدھا گھنٹہ
14فقہ کورس 15 ماہ آدھا گھنٹہ
15طہارت کورس 1 ماہ آدھا گھنٹہ
16فرض علوم کورس 10 ماہ ادھا گھنٹہ
17نماز کورس 1ماہ ادھا گھنٹہ
18 امامت کورس ڈھائی ماہ آدھا گھنٹہ
19کفن دفن کورس 1 ماہ آدھا گھنٹہ
20روزے اور زکوۃ کے ایک ماہ آدھا گھنٹہ
21تصوف کورس 92 دن ادھا گھنٹہ
22طریقت کورس 92 دن ادھا گھنٹہ
ان کورسز میں ساتھ میں اخلاقی تربیت بہت ساری سنتیں اور اداب بھی سکھائے جاتے ہیں
کوالیفائیڈ لیڈیز اینڈ جنٹس ٹیچرز کی سہولت موجود ہے
ان کورسز میں سے اپ کون سا کورس کرنا چاہتے ہیں
ٹرائل کلاس بالکل فری ہے
اپ اپنے وقت کی سہولت کے مطابق ٹرائل کلاس لے سکتے ہیں
رابطہ نمبر03246475026
17/11/2025
04/12/2024