E-Block UoG

E-Block UoG

Share

اچھے لوگ *موم بتی* کی طرح ہوتے ہیں ، جو دوسروں کو *روشنی* دینے کے لیے خود کو جلا لیتے ہیں..

11/06/2025

Hello Everyone!!!
👋
゚viralシfypシ゚viralシalシ

26/10/2024
25/10/2024

Engineers after securing 3.5 CGPA
ہم یہاں کے جے کانت شکرے ہیں 😎

10/10/2024

Engineering block Waly 💪💪

25/09/2023

hi everyone

Photos from EOTO Foundation's post 18/10/2022
18/10/2022

مسیحائی سے قصائی تک سچی کہانی
یہ گجرات کا مشہور اکرام ہسپتال ہے ہماری ایک رشتہ دار خاتون کے گردن کے نیچے سینے کے اوپری طرف گلٹی بن گئی
ڈاکٹر اکرام سے ملے تو کہنے لگے کینسر ہوسکتا ہے اب لگی دوڑ اور اس خاتون کے چھوٹے بچے اور خاندان میں دکھ کی لہر برپا ہوگئی خیر دوائی لیتے رہے فیس جمع کرواتے رہے شوکت خانم لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے تو کینسر کا نام و نشان نہ آیا بس گلٹی میں مواد آیا پھر بھی فیس بھرتے رہے دوائی لیتے رہے
پھر ہماری طرف سے کچھ جیب بھری گئی تو ڈاکٹر اکرام نے اپنے ہی ہسپتال آنے والے ایک ڈاکٹر محسن کو ریفر کردیا اسکی فیس جمع کروائی گئی چار گھنٹے کے بعد ڈاکٹر محسن نے کہا کہ کینسر ہوسکتا ہے آپ انھیں میرے ہسپتال جو گوجرانوالہ نندی پور پاور پلانٹ کے پاس ہے وہاں لے آئیں ہم اپنی مشینوں سے ٹیسٹ کریں گے کینسر ہوا تو علاج کریں گے
اب یہاں رک جائیں شوکت خانم لیبارٹری پاکستان کی سب سے بہترین لیبارٹری کے مطابق صرف کچھ مواد ہے جو ڈاکٹر اکرام اور ڈاکٹر محسن کینسر کی نشاندہی کررہے ہیں
قصہ مختصر ہم نے جب کافی وقت پیسے بھرلیے
تو ہم ڈاکٹر چیمہ کے پاس چلے گئے اسکی بیوی کو سب کچھ بتایا اس نے چیمہ کے پاس ریفر کردیا ڈاکڑ چیمہ نے شروع سے آخر تک ساری سٹوری سنی اور کہا کہ وہاں سے آپ دس روپے کی فائل لے کے آئیں اور جب وہ لائی تو اگلا منظر یہ تھا کہ اس نے ڈاکٹر اکرام اور ڈاکٹر محسن کے تمام ڈاکومنٹ اور بکواسیات پھاڑ کے کچرے کی ٹوکری میں پھینکی اور شوکت اکانم کی رپورٹس اس دس روپے والی فائل میں لگائی اور کہا کہ انکو خدا کا خوف نہیں پتہ نہیں ایسا کیوں کرتے ہیں آپکو کچھ بھی نہیں ہے یہ گلٹی نما مواد ہے پہلے یہ دوائی لیں کھائیں آرام ااگیا تو ٹھیک ورنہ چھوٹا سا کٹ مار کے آپکا گلٹی نما مواد باہر نکال دیں گے
خیر دوائی شروع کی اللّہ نے کرم کیا اور ایک مہینے کے اندر ہی وہ خاتون دوائی سے ناصرف ٹھیک ہوگئی بلکہ انھیں پتہ بھی نہیں کہ انھیں کچھ ہوا تھا
ان پرائیویٹ ہسپتالوں میں بیٹھی مافیا نے ناجانے کتنے غریبوں کے گھر اجاڑ ے بڑے بڑے ہسپتال بنارکھے ہیں ان سے احتیاط کریں
ندیم انصاری

15/08/2022

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی

22/07/2022

200% right

13/07/2022

This man ❤️❤️💚

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujrat
50700