Government Islamia High School Gujrat

Government Islamia High School Gujrat

Share

Most Renowned and Prestigious Institution of the City

Photos from Government Islamia High School Gujrat's post 21/04/2026

Class 7A shines with creativity and excellence! 🌟
A big appreciation to Sir Abdul Waheed for transforming the classroom into a vibrant learning space. His dedication, innovative teaching, and aesthetic sense truly stand out. From decoration to delivery, everything is simply perfect 100/100! 👏📚✨

25/03/2026

داخلے جاری ہیں

Photos from Government Islamia High School Gujrat's post 13/02/2026

The shoe distribution ceremony by Minhaj Welfare Foundation was successfully held at GHS Islamia Gujrat. Needy students received new shoes to support their education with dignity and comfort. This generous initiative brought smiles to many faces and reflected a strong commitment to community service and student welfare.




Photos from Government Islamia High School Gujrat's post 12/02/2026

لینجینڈری محمد یوسف گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات کی روحِ رواں ہیں، جو ہر موسم میں خدمتِ سکول کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ گرمی ہو یا سردی، بارش ہو یا خزاں، ان کا جذبہ کبھی ماند نہیں پڑتا۔ محمد اویس کے سکول جوائن کرنے کے بعد دونوں نوجوانوں نے مل کر محنت اور خلوص کی نئی مثال قائم کی ہے۔ آٹھویں جماعت کو خوبصورت بنانے کے لیے پینا فلیکس آویزاں کیے گئے ہیں، انہیں مزید مضبوطی دینے کے لیے دونوں نے مل کر گولا لگایا۔ گھنٹوں کا کام منٹوں میں مکمل کرنا ان کی پہچان با ہے۔






Photos from Government Islamia High School Gujrat's post 06/02/2026

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میں پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز صاحب کی زیر نگرانی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بجوں نے کشمیر میں جاری بھارت کے مظالم کو اپنی تقاریر سے اجاگر کیا اور اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
مہمان خصوصی جناب سلطان احمد ہنجرا صاحب ڈی ای او ایلیمنٹری گجرات اور پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز صاحب تقاریر کے مقابلے میں اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دے رہے ہیں۔

Photos from Government Islamia High School Gujrat's post 06/02/2026

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میں پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز صاحب کی زیر نگرانی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بجوں نے کشمیر میں جاری بھارت کے مظالم کو اپنی پینٹنگز کے ذریعے اجاگر کیا
مہمان خصوصی جناب سلطان احمد ہنجرا صاحب ڈی ای او ایلیمنٹری گجرات اور پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز صاحب پینٹنگز کے مقابلے میں اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دے رہے ہیں۔

05/02/2026

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات
پرنسپل صاحب اور ڈی ای او ایلیمنٹری جناب سلطان احمد ہنجرا صاحب سکول ہذا کے انتہائی محنتی ملازم جناب محمد یوسف صاحب کی اپنے کام میں لگن اور ایمانداری پر انکو میڈل اور نقد انعام سے نوازتے ہوئے

10/01/2026

حکومت پنجاب نے موسمی شدت کو دیکھتے ہوئے موسم سرما کی تعطیلات میں 18 جنوری تک اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔۔ موجودہ فیصلے کے مطابق اب تمام سکولز 19 جنوری کو کھلیں گے

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات کے تمام سٹوڈنٹس اور انکے والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے ۔۔ والدین سے درخواست ہے کہ سٹوڈنٹس کو آؤٹ ڈور ایکٹویٹیز سے پرہیز کروائیں ، اور دن بدن قریب آتے ہوئے امتحانات کی تیاری کے لیے گھر پر ان سے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی پابندی کروائیں ۔۔ ہوم ورک تمام اساتذہ کرام پہلے سے ہی تمام کلاسز کو نوٹ کروا چکے ہیں ۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

دعاگو
ڈاکٹر محمد نواز
(پرنسپل)

26/03/2025

Beauty of spring season. GHS ISLAMIA GUJRAT



11/03/2025

School beautification in its full swing.




Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Timble Bazar
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00