08/05/2026
الحمد قرآن انسٹیٹیوٹ میں شعبہ حفظ کے بچوں کا گرینڈ ٹیسٹ
استاد محترم مفتی اشتیاق حسین صاحب نے ٹیسٹ لیا سب بچوں کی حوصلہ افزائ فرمائ اورمزید کامیابی کے لئے دعاۓ خیر بھی کی۔
الحمد للہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamd Quran Institute Majra shareef, Academic camp, majra shareef, Gujrat.
08/05/2026
الحمد قرآن انسٹیٹیوٹ میں شعبہ حفظ کے بچوں کا گرینڈ ٹیسٹ
استاد محترم مفتی اشتیاق حسین صاحب نے ٹیسٹ لیا سب بچوں کی حوصلہ افزائ فرمائ اورمزید کامیابی کے لئے دعاۓ خیر بھی کی۔
الحمد للہ
سپورٹس گالا کی جھلکیاں
13/04/2026
انشاءاللہ
عبد الرحمن رزاقت کا پارہ نمبر سترہ کا مختصر ٹیسٹ
ہمارے پیارے سلطان شبیر کا بارہواں پارہ مکمل ہوا تو مختصر سا ٹیسٹ لیا
اللہ کریم کامیابی عطا کرے اور قرآن پاک کا عامل بناۓ۔
آمین
01/03/2026
محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔اللہ کریم ہم سب کو قرآن کا عامل بنا دے۔ آمین
20/02/2026
تین رمضان سیدہ فاطمہ پاک رضی اللہ عنہا کا یوم وصال ہے۔ تذکرہ پاک کیجئے۔ ایصال ثواب کیجئے۔
01/02/2026
آئیے! اس روحانی محفل میں شرکت کریں اور اپنی آخرت کا سامان کریں🤲🤲🤲
01/10/2025
کل بروز منگل محمد عمر خرم بٹ نے ناظرۃ القرآن مکمل کیا۔ اللہ کریم قرآن پاک کا نور ہمارے دلوں میں داخل کرے آمین
26/09/2025
کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھال دے
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |