The mission Islamic center Gujrat

The mission Islamic center Gujrat

Share

الشیخ ندیم شہزاد حفظہ اللہ

ڈائریکٹر دی مشن اسلامک سنٹر گجرات

05/10/2024

4 نوجوانوں کا دل بہلا دینے والا واقعہ
ایسا واقعہ جو زندگی بدل دے ۔
فضیلة الشیخ ندیم شہزاد صاحب حفظہ اللہ
0301-6677701
0314-4555371

04/10/2024

اہلیان گجرات متوجہ ہوں! انشاء اللہ تعالیٰ آج بروز جمعہ ) جامع مسجد مدنی کالوپورا چوک گجرات میں استاذ العلماء محترم جناب فضيلة الشيخ ندیم شہزاد صاحب حفظہ اللہ جمعہ پڑھائیں گے اپنی اصلاح اور اپنی تربیت کے لیئے ضرور تشریف لائے جزاکم اللہ خیرا
🎙️🎙️🎙️🎙️🎙️
0301-6677701

14/09/2024

Alhamdulillah
دی مشن اسلامک سنٹر کا ایک اور بڑا اعزاز
ماشاءاللہ ہمارے ادارہ کے ننھے طالب علم منہال ندیم الحمد اللہ تقریری مقابلہ سکول لیول پر 1st پوزیشن حاصل کی اور ڈسٹرک لیول پر ننھے حافظ نے 2nd پوزیشن حاصل کی ساتھ ہی ساتھ حسن قرات میں بھی سکول لیول ، ڈسٹرک لیول ، ڈویژن لیول تینوں پر 1st پوزیشن حاصل کی یہ الحمد اللہ ادارہ کا بہت بڑا اعزاز ہے اگر آپ اپنے بچوں کو صحیح مبلغ اسلام بنانا چاہتے ہیں تو ہم اس میں آپ کا بھر پور ساتھ دیں گے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں
۔ حفظ القرآن
۔تجوید القرآن
۔ ناظرة القرآن
۔فن تقریر
۔فن اذان
فن اقامت
زندگی کے ہر شعبہ میں کام آنے والی تمام دعائیں
عربی گرامر
درس نظامی (با قاعدہ وفاق المدارس کی سند کے ساتھ )
ترجمہ وتفسیر
وغیرہ ہم
تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں
.....
بانی مرکز
فضیلة الشیخ ندیم شہزاد صاحب حفظہ اللہ
0301-6677701

09/09/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gujrat