26/12/2025
Greens School System. Ashraf Cheema Campus
Providing students with qualified teachers and student friendly environment along with finest facili
26/12/2025
09/11/2025
یوم اقبال ۔
13/09/2025
ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی ٹیم نے آج گرین سکول سسٹم کا دورہ کیا۔ ٹیم نے طلباء کو ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی دی۔ انہوں نے طلباء کی بڑے اچھے انداز سے رہنمائی کی
یقیناً طلباء میں ان قوانین کے بارے آغازِ سنِ شعور ہی سے آگاہی ایک نہایت مفید اور خوش آئند قدم ہے، جو آنے والے کل کے ذمہ دار شہریوں کی تشکیل میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
مینجنگ ڈائریکٹر گرین سکول سسٹم پروفیسر مقصود احمد، ڈائریکٹر و پرنسپل مس عنبرین نازش اور ایگزیکٹو آفیسر مس ارم شہزادی نے ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو قابلِ ستائش قرار دیا۔ انہوں نے طلباء کو تاکید کی کہ یہ قوانین محض کاغذی ضابطے نہیں، بلکہ شہریوں کی بھلائی اور معاشرتی تحفظ کے لیے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ طلباء خود بھی ان پر عمل کریں اور اپنے بڑوں کو بھی اس کی تلقین کریں تاکہ ہمارا شہر نظم و ضبط، مہذب رویوں اور سلامتی کا گہوارہ بن سکے۔
اختتام پہ پروفیسر مقصود احمد نے ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کا شکریہ ادا کیا۔
20/08/2025
A beautiful view ..!
14/08/2025
14/08/2025
گرین سکول سسٹم گجرات کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |