Islami Jamiat Talaba Gujrat Division

17/09/2026

Students Convention ✌🏻
Gujrat Region 🙌🏻❤️

گجراتمعتمد اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن برادر  عمار فیصل وڑائچ کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جی ٹی ایس چوک کے سامنے جاری دھرن...
17/09/2026

گجرات

معتمد اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن برادر عمار فیصل وڑائچ کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جی ٹی ایس چوک کے سامنے جاری دھرنے میں شرکت اور خطاب۔
دھرنے میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان بھی کثیر تعداد میں موجود رہے۔

طلبہ یوتھ کنونشن — گجرات 🔥طلبہ اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے ساتھ یوتھ کنونشن، جی ٹی ایس چوک، گجرات📅 17 ستمبر🕠 شام 5:30...
17/09/2026

طلبہ یوتھ کنونشن — گجرات 🔥

طلبہ اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے ساتھ یوتھ کنونشن
، جی ٹی ایس چوک، گجرات
📅 17 ستمبر
🕠 شام 5:30 بجے

طلبہ اور نوجوانوں کا اجتماع، عوامی مسائل پر آواز اور پُرامن جمہوری جدوجہد۔

Students Convention ✌️G.T.S Chowk Gujrat 17 Sep 06:00 pm
16/09/2026

Students Convention ✌️
G.T.S Chowk Gujrat
17 Sep 06:00 pm

اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ کے تحت ELLC سمر کمیپ کا کورس کرنے والے طلبہ کے لیے سرٹیفیکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ اس م...
16/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ کے تحت ELLC سمر کمیپ کا کورس کرنے والے طلبہ کے لیے سرٹیفیکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں خصوصی شرکت برادر سید عثمان فیاض ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن برادر احمد شہباز ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع گجرات نے کی اور طلبہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

15/09/2026

Students Say’s No Petroleum Levy ✌🏻
Islami Jamiat Talaba Gujrat Region ✨

مہنگائی اور پٹرول لیوی کے خلاف دھرنے میں برادر سید عثمان فیاض (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن )گجرات میں خطاب کرتے ہو...
15/09/2026

مہنگائی اور پٹرول لیوی کے خلاف دھرنے میں برادر سید عثمان فیاض (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن )گجرات میں خطاب کرتے ہوئے۔

15/09/2026

Ellc Certification Ceremony
Lalamusa zone ✨💫

اسلامی جمعیت طلبہ جلال پور جٹاں کے تحت ELLC سمر کمیپ کا کورس کرنے والے طلبہ کے لیے سرٹیفیکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ ا...
13/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جلال پور جٹاں کے تحت ELLC سمر کمیپ کا کورس کرنے والے طلبہ کے لیے سرٹیفیکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں خصوصی شرکت برادر سید عثمان فیاض ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گجرات ریجن برادر احمد شہباز ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ضلع گجرات نے کی اور طلبہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

12/09/2026

Ellc Certification Ceremony
Jalalpur Jattan Zone ✨💫

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Gujrat Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islami Jamiat Talaba Gujrat Division:

Shortcuts

Share