Innocent Ali
Excess oF Everything iS Bad...
پاکستان
یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے🤧
ہو سکے تو میرا اک کام کرو
رات کو ویلے ہو کے مجھے کال کرو۔۔-!🙊❤️
میری خواہش تھی
کہ ہم جنوری کی
کسی سرد شام میں
لانگ ڈراٸیونگ پر جاتے
نصرت صاحب کو سنتے
سڑک کنارے کسی ڈھابے
کی کڑک چاٸے پیتے....
ایسا تب ممکن ہوتا.....
جب تم میرے ساتھ ہوتے
وہ جو میرے بال بگڑنے نہیں دیتی تھی
مجھے اس حال میں دیکھے گی تو مر جائے گی
Poetry
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat