Jamia Masjid Taiba Gujrat

Jamia Masjid Taiba Gujrat There is a page of Islamic Scholars, in which the people will be guided in every way, God willing.

27/09/2026

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ خطیب: محترم جناب محمد سجاد ڈار صاحب
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات

📅 25 ستمبر 2026
📍 مقام: جامع مسجد طیبہ، شادمان کالونی،گجرات

قرآن کی تلاوت کے لیے جمع ہونے والوں پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں۔📖 صحیح...
27/09/2026

قرآن کی تلاوت کے لیے جمع ہونے والوں پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں۔

📖 صحیح مسلم: 2699

سورۃ البقرہ اور سورۃ آلِ عمران دو روشن سورتیں ہیں، قیامت کے دن ان کی خصوصی فضیلت بیان فرمائی📖 صحیح مسلم: 804
26/09/2026

سورۃ البقرہ اور سورۃ آلِ عمران دو روشن سورتیں ہیں، قیامت کے دن ان کی خصوصی فضیلت بیان فرمائی

📖 صحیح مسلم: 804

25/09/2026

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ خطیب: محترم جناب محمد سجاد ڈار صاحب
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات

📍 مقام: جامع مسجد طیبہ، شادمان کالونی،گجرات

🕌 جامع مسجد طیبہ میں خطبۂ جمعہ کے مناظر
25/09/2026

🕌 جامع مسجد طیبہ میں خطبۂ جمعہ کے مناظر

25/09/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:قرآن قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرے گا۔📖 صحیح مسلم: 804
25/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قرآن قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرے گا۔

📖 صحیح مسلم: 804

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک🎙️ خطیب: محترم جناب محمد سجاد ڈار صاحبجنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات📅 25 ستمبر 2026⏰ آ...
24/09/2026

🕌 خطبہ جمعۃ المبارک

🎙️ خطیب: محترم جناب محمد سجاد ڈار صاحب
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات

📅 25 ستمبر 2026
⏰ آغازِ خطبہ: 12:45 بجے
📍 مقام: جامع مسجد طیبہ، شادمان کالونی،گجرات

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مشکل کے باوجود قرآن پڑھنے والے کے لیے دو اجر بیان فرمائے۔📖 ...
24/09/2026

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مشکل کے باوجود قرآن پڑھنے والے کے لیے دو اجر بیان فرمائے۔

📖 صحیح مسلم: 798

Address

Taiba Street Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923225571010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Taiba Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category