06/10/2023
لیو انکیشمنٹ اور پنشن کے معاملہ پر استاتذہ کا احتجاج
Its an Official fan page of Govt. High School Jalalpur Sobtian (Gujrat)
06/10/2023
لیو انکیشمنٹ اور پنشن کے معاملہ پر استاتذہ کا احتجاج
طلباء اور والدین نوٹ فرما لیں
کل سوموار سے تمام تعلیمی ادارے روٹین کے مطابق کھل رہے ہیں
چھٹیوں میں اضافہ کا کوئی امکان نہیں ہے
پنجاب کے تمام سکولز آشوبِ چشم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جمعرات 28 ستمبر سے اتوار 1 اکتوبر تک بند رہیں گے.
اس میں جمعہ کو جشنِ میلاد النبیﷺ اور اتوار کی چھٹی بھی شامل ہو گی
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
وہ پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1۔ کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2۔ کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3۔ کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4۔ ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5۔ 90 فیصد اساتذہ کے گھر 5 یا 10 مرلے کے ہیں، یا کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6۔ صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7۔ آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8۔ کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9۔ عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10۔ اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔
11۔ حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ کے قول کا مفہوم ھے کہ جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرا آقا ٹھہرا۔
اساتذہ کرام کی عزت کریں، یہ معاشرے کے پھول ہیں، معاشرے کو بنانے والے ہیں۔ اپنی زندگی جیسے بھی گزرے دوسروں کی زندگیوں کو بناتے ہیں۔
جو بھی معاشرے اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں۔
فلک کے نظارو،زمیں کی بہارو
سب خوشیاں مناؤ حضور آ گئے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عرفان شہباز کلاس ہشتم
ریحان بیگ کلاس ہشتم
08/09/2023
08/09/2023
ہمارے سکول میں خوبصورت اضافہ
سر منظر عباس صاحب کو ویلکم پارٹی دی گئی
08/09/2023
مہر تبسم صاحب کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب
07/09/2023
7ستمبر۔۔۔یومِ ختم نبوت پر مارننگ اسمبلی میں عقیدہ ختمِ نبوت پر لیکچر ہوا۔