دی وذڈم سکول میونوال کلاں
اظہار یک جہتی فلس طین ریلی
The Wisdom School
this page is about a school in village mionwall kalan
03/11/2024
💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌿بِســمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*
*🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🗓️*
🦚 *30 ربیعُ الثانی 1446ھ* 🪔
🦚 *03 نومبر 2024ء* 🪔
🦚 *19 کاتک 2081ب* 🪔
*🌄 بروز اتوار Sunday🌅*
🔥 *فتنوں کا دور!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” فتنوں کا دور جب آئے گا تو اس میں بیٹھنے والا کھڑا رہنے والے سے بہتر ہو گا، کھڑا رہنے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا جو اس میں جھانکے گا فتنہ بھی اسے اچک لے گا اور اس وقت جسے جہاں بھی پناہ مل جائے بس وہیں پناہ پکڑ لے تاکہ اپنے دین کو فتنوں سے بچا سکے۔*🔹
📗 *«صحیح بخاری-3601»*
❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜
26/04/2024
دی وزڈم اسکول میونوال کلاں
عید ملن پارٹی جس میں بچے خوبصورت کپڑے پہن کر آئے اور اپنے گھروں سے لنچ بنوا کر لائے سب بچوں نے خوب انجوائے کیا اور مل جل کر کھانا کھایا اس موقع پر _ا س ر ا ئ ی ل ی_ مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔۔
#عیدملن #پارٹی
26/04/2024
دی وزڈم اسکول میونوال کلاں
عید ملن پارٹی جس میں بچے خوبصورت کپڑے پہن کر آئے اور اپنے گھروں سے لنچ بنوا کر لائے سب بچوں نے خوب انجوائے کیا اور مل جل کر کھانا کھایا اس موقع پر _ا س ر ا ئ ی ل ی_ مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔۔
#عیدملن #پارٹی
#ویلکم #پارٹی
فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر ٹیبلو پیش کرتے ہوئے
Annual result day 2023-24
ملی نغمہ پر ٹیبلو پیش کرتے ہوئے
Annual result day 2023-24
اساتذہ کی اہمیت اور کردار پر سپیچ پیش کرتے ہوئے
Annual result day 2023-24
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat