1971 کے بعد پہلی بار ہمارے شہروں پر حملہ ہواہے، آج رات کو پھر میزائل/ڈرون آئے ہیں۔
لیکن سوال پوچھنے پر چند جاہلوں کی نظرمیں آپ غدار قراردیے جائیں گے!
P.T.I
P.T.I
Official page
08/05/2025
27/11/2024
غیر سیاسی مذہبی جماعتوں کے رونے دھونے اور رنگ برنگے ڈراموں سے ہٹ کر ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا ہی اصل اسلام ہے
09/05/2024
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فوج کی توڑ پھوڑ اور عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی تھی۔
کیا فوج نے اس غیر قانونی اقدام پر معافی مانگی ہے جس نے 9 مئی کے احتجاج کو جنم دیا؟*
عسکری ٹاؤٹس لائن حاضر ہو کر جواب دیں۔📍🚨
04/02/2024
NA 64
PP 31
PP 32
19/10/2023
یہ ریاست پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کے بعد لاقانونیت ، فاشزم اور جبر کی حالت ہے جہاں پوری ریاستی مشینری نہ صرف جمہوریت ، قانون کی حکمرانی آئین اور انسانی حقوق کو کچلنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے ، بلکہ مجرموں کو بھی سہولت فراہم کررہی ہے ۔
لیکن
تاریخ یاد رکھے گی ۔
قوم یاد رکھے گی ۔
دنیا یاد رکھے گی ۔
# BehindYouSkipper
18/09/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
16