27/12/2023
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ابھی صورتحال مزید دیکھی جائے گی۔
29 دسمبر کو لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کیس کی سماعت ہے، ممکن ہے ادھر سے بھی کوئی حکم آجائے، اس لیے بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔