Govt. High School Kharian

Govt. High School Kharian Official page of Govt. High School Kharian. Leading public educational institution of town. Offering

13/09/2026

سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 2026 💕
محمد قاسم مسعود، جماعت پنجم۔ اپنے خوبصورت انداز میں تلاوت کلام پاک سے دلوں کو منور کرتے ہوئے۔

11/09/2026

Mehfile Milad 2026

11/09/2026

Mehfil e Milad 2026

اے روح قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیںہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ... اے روح قائدمٹی سے ہے سچا پیار ہمیں ہم پیار کے رن...
11/09/2026

اے روح قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں
ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ... اے روح قائد

مٹی سے ہے سچا پیار ہمیں ہم پیار کے رنگ ابھاریں گے
ہم خون رگ جاں بھی دے کر موسم کا قرض اتاریں گے
ڈھالیں گے فضا میں وہ جذبے ، کاغذ پہ جو لکھا کرتے ہیں
ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ... اے روح قائد

موسم بھی نظر ڈالے گا تو اب چونکے گا ہماری محنت پر
سورج بھی ہمیں اب دیکھے گا تو رشک کرے گا ہمت پر
اب یہ نہ کہیں گے عرض و سماں ، ہم دن ہی منایا کرتے ہیں
ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ... اے روح قائد

Theme of the month 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
10/09/2026

Theme of the month 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آج کلاس ششم کے طلبہ کو شہری شعور اور ذمہ دار شہری بننے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے تعلیمی و تربیتی ویڈیوز دکھائی...
10/09/2026

آج کلاس ششم کے طلبہ کو شہری شعور اور ذمہ دار شہری بننے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے تعلیمی و تربیتی ویڈیوز دکھائی گئیں۔ اس سرگرمی کے ذریعے طلبہ کو صفائی، نظم و ضبط، ذمہ داری، دوسروں کے احترام اور معاشرتی فرائض کی اہمیت سے روشناس کرایا گیا۔ اس سرگرمی کا بنیادی مقصد بچوں میں ایسا مثبت رویہ، احساسِ ذمہ داری اور معاشرتی شعور پیدا کرنا ہے جو انہیں مستقبل میں ایک بااخلاق، ذمہ دار اور فعال شہری بننے میں مدد دے۔
اچھے شہری روشن پاکستان کی ضمانت ہیں۔

Building Responsible Citizens, Shaping a Better Pakistan. 🇵🇰A glimpse of our Punjab Civic Sense & Life Skills Model at G...
10/09/2026

Building Responsible Citizens, Shaping a Better Pakistan. 🇵🇰

A glimpse of our Punjab Civic Sense & Life Skills Model at Govt High School Kharian, promoting civic responsibility, rights and duties, good citizenship, and essential life skills among our students.
Good Citizen means Better Pakistan
We focus on this this, this is our country, our responsibility and our pride.

Admissions are open from Nursery to 7th 🏫🎒 💕
08/09/2026

Admissions are open from Nursery to 7th 🏫🎒 💕

Address

Main GT Road Kharian
Gujrat
50900

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High School Kharian:

Shortcuts

Share

Category