30/04/2026
لاہور ہائیکورٹ
جسٹس اسجد جاوید گھرال اپنے عہدے سے ریٹائرہوگئے
چیف جسٹس عالیہ نیلم اور ججز نے جسٹس اسجد جاوید گھرال کوپھولوں کاگلدستہ پیش کیا
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریٹائرڈ ہونے والے جسٹس اسجد جاوید گھرال کو گلدستہ دے کر رخصت کیا
لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس عابد عزیز شیخ بھی الوداعی تقریب میں موجود تھے
جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس فیصل زمان خان نے الوداعی تقریب میں شرکت کی
جسٹس شاہد کریم سمیت پرنسپل سیٹ پرموجود جج صاحبان بھی الوداعی تقریب میں موجود تھے
جسٹس اسجد جاوید گھرال کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں میں ہوئی
جسٹس اسجد جاویدگھرال کی ریٹائرمنٹ سےججز کی خالی آسامیوں کی تعدادانیس سے بڑھ کربیس ہوجائے گی