23/11/2023
University of Gujrat, Punjab, Pakistan.
The University of Gujrat (UOG) is a Public Sector University and was established in 2004.
23/11/2023
20/11/2023
'The Future of Urdu Literature' was the title of a one-day seminar organized jointly by the Student Services Centre (SSC) and the Centre for Languages and Translatoon Studies (CeLTS) at the Jinnah Auditorium, Quaid-e-Azam Library, Hafiz Hayat Campus, on Monday. The UoG lensman captured the proceedings of the seminar.
جامعہ گجرات کے شعبہ ریاضی کے سکالروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض۔جامعہ گجرات کے شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی پروگرام میں شرکت کرنے والے طلبہ سکالروں کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات کے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق شعبہ ر یاضی کے سکالروں شفقت الرحمان اورسید علی اصغر کومتعلقہ مضمون میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کی گئی ہیں۔شفقت الرحمان کے مقالہ کی نگرانی کا فریضہ شعبہ ریاضی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرجمشید احمد نے سرانجام دیاجبکہ سید علی اصغر نے اپنا مقالہ شعبہ ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرشفقت نازکی نگرانی میں پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ تمام امیدواران کوHECپاکستان کے مقرر کردہ معیار و قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد مشاہد انورنے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے والے سکالروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
06/11/2023
One-day seminar to gauge the impact of Interfaith Programmes in Pakistani universities on 'Religious Tolerance and Understanding'. It was organised by Hayatian Islamic Forum and Student Services Centre (SSC) in collaboration with Punjab Higher Education Commission (PHEC) here at Hafiz Hayat Campus.
جامعہ گجرات میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے انٹر ورسٹی ٹیبل ٹینس مین ایف زون چیمپیئن شپ 6سے8نومبر تک ہو گا۔ ڈائریکٹوریٹ برائے سپورٹس کی زیر نگرانی منعقدہ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ایف زون میں چھ یونیورسٹیوں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ ٹیموں میں پنجاب یونیورسٹی لاہور، لمز یونیورسٹی لاہور، جی سی یونیورسٹی لاہور، ایف سی یونیورسٹی لاہور، سپیریئر یونیورسٹی لاہور اور جامعہ گجرات شامل ہیں۔ جامعہ گجرات چیمپیئن شپ کی میزبانی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس چیمپیئن شپ کے انعقاد کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مشاہد انور کی خصوصی ہدایات پر انتظامی ٹیم،جس میں انچارج سپورٹس بورڈ ڈاکٹر غلام مصطفی، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس اخلاق احمد خاں اورسپورٹس آفسر ناصرہ پروین شامل ہیں، نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جامعہ گجرات کی ڈائریکٹوریٹ برائے سپورٹس طلبہ میں کھیل جیسی صحت مند ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہوئے ان کی تعمیر شخصیت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔جامعہ گجرات کی درخشندہ روایت رہی ہے کہ وہ مختلف کھیلوں کے انعقاد کے لیے پاکستان بھر سے ٹیموں کی میزبانی کا فریضہ سرانجام دیتے ہوئے کھیل کے فروغ کو مشعل راہ بنائے ہو ئے ہے۔
04/11/2023
MoU signed between HEC and University of Gujrat, for the ex*****on of Prime Minister's National Innovation Award (PMNIA) by hosting selected startups at Business Incubation Center UoG. Mr Abdullah Soomro, Project Director (PMNIA) and Prof Dr Mushahid Anwar, Vice Chancellor UoG signed the document. PMNIA is a flagship collaborative initiative of the HEC and Prime Minister’s Youth Programme. PMNIA has been instrumental in identifying and supporting the most promising startups in Pakistan.
Welcome to the University of Gujrat, a place of academic excellence, research, and dissemination of knowledge.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hafiz Hayat Campus
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |