The Village School Gujrat

The Village School Gujrat LeArNiNg tHrOuGh sHaRiNg This is the only official page of THE VILLAGE SCHOOL.

It provides information about VPS and interacts with the people who like to know about VPS.

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !!!
26/06/2026

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !!!

30/05/2026

حکومتِ پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں سوموار یکم جون 2026ء سے 30 جون 2026ء تک تمام کلاسز (نرسری تا دہم) کا سمر کیمپ شروع کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ سلیبس مکمل کروایا جا سکے۔

1. سکول کے اوقاتِ کار صبح 7 بجے سے صبح 10 بجے تک ہوں گے۔
2. بچوں کو گھر کے ہلکے پھلکے کپڑوں میں سکول آنے کی اجازت ہوگی۔
3. تمام طلبہ اپنے ساتھ پینے کا سادہ پانی ضرور لائیں۔
4. سمر کیمپ میں شریک ہونے والے طلبہ والدین کی رضامندی کا خط لازمی ساتھ لائیں۔
5. کلاسز حسبِ سابق سوموار تا جمعرات ہوں گی جبکہ جمعہ سے اتوار چھٹیاں ہوا کریں گی۔
منجانب: انتظامیہ دی ویلج سکولز

الحمدللہ آج ہم اگر اپنے سے ہر لحاظ سے بڑے دشمن سے محفوظ ہیں تو اس کی وجہ ہمارا ایٹمی پروگرام بھی ہے۔پوری قوم کو یومِ تکب...
28/05/2026

الحمدللہ آج ہم اگر اپنے سے ہر لحاظ سے بڑے دشمن سے محفوظ ہیں تو اس کی وجہ ہمارا ایٹمی پروگرام بھی ہے۔
پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک !!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
منجانب: انتظامیہ دی ویلج سکولز

عید مبارک ۔۔۔۔اپنی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شریک کریں اور صحت و صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ منجانب: انتظامیہ دی ویلج سکولز
27/05/2026

عید مبارک ۔۔۔۔
اپنی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شریک کریں اور صحت و صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
منجانب: انتظامیہ دی ویلج سکولز

گرمی جب میدانی علاقوں میں آگ برساتی ہے تو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گزرا ایک ہفتہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا جہاں کی ...
18/05/2026

گرمی جب میدانی علاقوں میں آگ برساتی ہے تو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گزرا ایک ہفتہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا جہاں کی خوبصورت وادیاں، دریا، مزیدار کھانے اور گروپ کے ساتھ گزرا وقت تاعمر یاد رہتا ہے۔
ویلیجئنز (موجودہ اور اولڈ) اس یادگار ٹرپ کا حصہ بننے کے لئے رابطہ کریں۔

پہاڑوں کی کشش ہی ایسی ہوتی ہے !!!
15/05/2026

پہاڑوں کی کشش ہی ایسی ہوتی ہے !!!

12/05/2026

موسم گرما کی تعطیلات کے اعلان کے بعد وقت کی قلت کی وجہ سے سکول کونسل کے الیکشن اور کلاس دہم کی الوداعی دعوت اب موسم گرما کی تعطیلات کے بعد منعقد ہو گی۔ ان شاءاللہ
منجانب: انتظامیہ دی ویلج پبلک ہائی سکول بھدر

08/05/2026

آج نہم کا آخری پیپر ہے جس کے بعد سوموار 11 مئی 2026ء سے دہم کلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
تمام طلبہ تبدیل شدہ کتابیں خریدیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ
منجانب: انتظامیہ دی ویلج پبلک ہائی سکول بھدر

06/05/2026

School Prefect
Very Soon !!!

یوم مئی کے موقع پر ان تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں معاون ثابت ہو ر...
01/05/2026

یوم مئی کے موقع پر ان تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔
منجانب: انتظامیہ دی ویلج سکولز

Address

Village Bhaddar, Tehsil Kharian
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 11:00
Tuesday 09:00 - 11:00
Wednesday 09:00 - 11:00
Thursday 09:00 - 11:00
Friday 09:00 - 11:00

Telephone

+92537579231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Village School Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Village School Gujrat:

Shortcuts

Share