Readers Club

Readers Club This page is about the activities of Readers' Club

*Applications are invited for  Readers’ Club Executive Council membership for session  2026–2027*Apply for the Readers’ ...
21/08/2026

*Applications are invited for Readers’ Club Executive Council membership for session 2026–2027*

Apply for the Readers’ Club Executive 2026–2027 and showcase your skills, contribute your ideas, and be part of an exciting literary community.

We look forward to seeing your applications!
Apply through this link

Please complete all the required fields carefully. Your information will be reviewed by the Readers Club team, and selected students will be contacted accordingly. Note: Only current UOG Students are eligible to apply.

ماہِ نو کا نیا شمارہ
31/07/2026

ماہِ نو کا نیا شمارہ

صدرِ مملکت نےملک کے چند صوبوں کا دورہ کیا۔جب وہ ہماری بستی میں آئے تو فرمایا:"اپنی شکایتیںکھل کر، بے لاگ بیان کرو،کسی سے...
29/07/2026

صدرِ مملکت نے
ملک کے چند صوبوں کا دورہ کیا۔
جب وہ ہماری بستی میں آئے تو فرمایا:
"اپنی شکایتیں
کھل کر، بے لاگ بیان کرو،
کسی سے نہ ڈرو، وہ زمانہ گزر گیا۔"
میرا دوست حسن بولا:
"جنابِ صدر!
روٹی کہاں ہے؟ دودھ کہاں ہے؟
رہنے کے لیے گھر کہاں ہے؟
روزگار کے مواقع کہاں ہیں؟
اور غریب کے لیے مفت دوا کہاں ہے؟
حضور! ہم نے تو آج تک ان میں سے کچھ بھی نہیں دیکھا۔"
صدرِ مملکت نے رنجیدہ ہو کر کہا:
"خدا مجھے معاف کرے!
کیا واقعی میرے ملک میں یہ سب ہو رہا ہے؟
بیٹے! سچ بتانے پر تمہارا شکریہ۔
کل تم ضرور بہتری دیکھو گے۔"
ایک سال بعد وہ دوبارہ ہماری بستی میں آئے۔
پھر وہی بات دہرائی:
"اپنی شکایتیں
کھل کر، بے لاگ بیان کرو،
کسی سے نہ ڈرو، وہ زمانہ گزر گیا۔"
لوگ خاموش رہے۔
تب میں اٹھا اور کہا:
"جنابِ صدر!
روٹی کہاں ہے؟ دودھ کہاں ہے؟
رہنے کے لیے گھر کہاں ہے؟
روزگار کے مواقع کہاں ہیں؟
اور غریب کے لیے مفت دوا کہاں ہے؟
اور معاف کیجیے گا، حضور،
میرا دوست حسن کہاں ہے؟"

ــ احمد مطر، عراقی شاعر
ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
بشکریہ: عالمی ادب کے اردو تراجم

29/07/2026

UOG Open house .....

29/07/2026
27/07/2026

Open House.....

18/07/2026

Truuee

Address

University Of Gujrat
Gujrat

Telephone

+923009496520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Readers Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Readers Club:

Shortcuts

Share