04/07/2025
السلام علیکم!
جن طلباء نے 16 سالہ تعلیم (BS/MA/MSc) مکمل کر لی ہے اور اس وقت فارغ ہیں، اُن کے لیے ایرڈ یونیورسٹی (Arid University) گجرات کیمپس میں فری شارٹ کورسز + ماہانہ وظیفہ + بین الاقوامی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا شاندار موقع ہے!
✅ 80٪ پریکٹیکل • 20٪ تھیوری
✅ فزیکل کلاسز • گورنمنٹ سرٹیفائیڈ
✅ اہلیت: کم از کم 16 سالہ تعلیم
✅ ماہانہ وظیفہ + انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ
✅ محدود نشستیں – فوراً اپلائی کریں!
03154001612
📌 رجسٹریشن کے لیے لنک:
https://nsis.navttc.gov.pk/candidate/profile/register
11/07/2023
29/06/2022