06/10/2023
ششماہی امتحان کے رزلٹ کی اناؤنسمنٹ اور پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات کی تقسیم.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Madrasa Muaz Bin Jabal Gujrat, School, shadman colony near pso petrol pump, Gujrat.
06/10/2023
ششماہی امتحان کے رزلٹ کی اناؤنسمنٹ اور پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات کی تقسیم.
قاری سمیع اللہ ہاشمی صاحب شعبہ تحفیظ القرآن الكريم کے طلباء کو تجویدی قواعد پڑھا رہے ہیں. 🌹🌹🌹
شعبہ تحفیظ القرآن الكريم کے طالب علم حافظ عبداللہ عمران حفظ مکمل ہونے پر اپنا آخری سبق سنا رہے ہیں.
25/09/2023
جامعہ معاذ بن جبل گجرات میں شعبہ علوم اسلامیہ(درس نظامی) کے ششماہی امتحانات کا آغاز ہو چکا. اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو دنیا و آخرت کے امتحانات میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین