Best Urdu Poetry

Best Urdu Poetry

Share

Welcome to my new page...you will get unique and best poetry in this page

28/07/2024

نہیں بھو لا تجھے دل کی آ وازوں میں رکھا ہے
سب آنکھوں کو دکھا کر دل کو بہلا کر رکھا ہے

28/07/2024

میں دشمنوں سے اگر جنگ جیت بھی جاؤں
تو ان کی عورتیں قیدی نہیں بناؤں گا
تمہیں پتہ تو چلے بے زبان چیز کا دکھ
میں اب چراغ کی لَو ہی نہیں بناؤں گا

11/12/2023

دل کالے کولوں منہ کالا چنگا
جے کوئی اس نوں جانے ہو۔۔۔

11/12/2023

یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا۔۔

03/12/2023

شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے

کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا۔۔۔

03/12/2023

Ay dost hum NE tark-e-mohabbat ke bawjood
Mehsoos ki hai Teri zrurat kabhi Kabhi .....

29/10/2023

دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے

16/10/2023

ٹوٹا نہیں کبھی دل سے تیری دوستی کا رشتہ

گفتگو ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے

16/10/2023

جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب

ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے

16/10/2023

تم میری روح کی آواز ہو

خاص نہیں تم بہت خاص ہو...

14/10/2023

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب

کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gujrat