06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
ہمیں اپنے اُن بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی قربانیاں ہماری آزادی، خودداری اور قومی اتحاد کی روشن مثال ہیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
ہماری بہادر افواج کو سلام!
شہداءِ وطن کو خراجِ عقیدت۔
#6ستمبر