20/08/2026
انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے پری-انجینئر گروپ امتحانات میں سرکاری کالجز کے طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابی
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے سرکاری کالجز کے طلبہ و طالبات کو مبارکباد۔
نتائج سندھ میں بہتر ہوتے تعلیمی نظام اور معیاری سرکاری تعلیمی اداروں کی کامیابی کا واضح ثبوت ہیں۔ سید سردار علی شاہ
14/08/2026
14 اگست یومِ آزادیِ پاکستان مبارک ہو
14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست — یومِ آزادی
آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، اسلامی جمہوریہ پاکستان نصیب ہوا۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ایمانداری، محنت اور ذمہ داری سے ادا کریں گے۔
🌿 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 ہمیشہ شاد و آباد رہے پاکستان! 🇵🇰
منجانب:
گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول گجرات
07/08/2026
Toppers of Zamindar School Gujrat
30/07/2026
بارشِ کے بعد زمیندار سکول کے صحن کا خوبصورت منظر ۔۔۔
29/07/2026
سر علی حسن صاحب کو پرنسپل زمیندار سکول چارج دوبارہ تفویض کر دیا گیا۔
ڈی ای او سیکینڈری میڈم روبینہ اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران نے نے علی حسن صاحب کو پرنسپل کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔۔
28/07/2026
زمیندار سکول میں سر الیاس صاحب کے سابقہ طالب علم محترم جناب وقاص علی صاحب (پرنسپل رائل گرامر سکول گجرات) نے الیاس صاحب کی زمیندار سکول میں جوائننگ کے موقع پر سکول کی فلاح کے لیے پرنسپل زمیندار سکول جناب علی حسن صاحب کو پچاس ہزار روپے کا عطیہ پیش کیا۔۔
28/07/2026
آج گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول گجرات میں چوہدری محمد الیاس صاحب کی بطور ایس ایس ٹی جوائننگ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔جس میں سکول کے سابقہ سربراہان ادارہ اور سابقہ اور موجودہ اساتذہ کے علاوہ محکمہکے اعلی افسران نے شرکت کی۔۔۔