UOG Admission Information University of Gujrat

UOG Admission Information University of Gujrat

Share

All type of admissions guidance and information are to be provided to the students.

16/07/2025

Nightview

23/06/2024

22/06/2024

Admisdions Open...
Faculty of Engineering & Technology

21/06/2024

Faculty of Management & Adminstrative Sciences @ UoG
Admissions Open ... Fall 2024

21/06/2024

Admissions Open @ UoG
Faculty of Science...

20/06/2024

⭕ HEC Alert
🚨 | Parents & Students Alert

_Do Not Take Admission in 2-Year BA/BSc and MA/MSc Degree Programmes_

*☆ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے والدین اور طلباء کو مرحلہ وار دو سالہ پروگرامز میں داخلہ نہ لینے کا ہائی الرٹ جاری کر دیا، جس میں اطلاع دی گئی ہے کہ ایچ ای سی نے 2019 سے دو سالہ B.A/B.Sc اور M.A/M.Sc پروگراموں کو ختم کر دیا تھا، مگر کچھ ادارے اب بھی ان پروگراموں میں داخلے دے رہے ہیں، ایچ ای سی ان ڈگریوں کو تسلیم نہیں کرے گا، لہذا طلباء ان پروگراموں میں داخلہ نہ لیں تا کہ انہیں مستقبل میں کسی مشکل کا
سامنا نہ کرنا پڑے.

20/06/2024

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلبہ سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔۔ ملک بھر کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے طلبہ کو انڈر گریجوایٹ ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوگا۔۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹیز میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کو ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر لینا ہوں گے۔ امیدوار 30 جون تک ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر اپلائی کرسکیں گے۔ انجینئرنگ ، میڈیکل ، کمپیوٹر سائنس، کامرس سمیت 7 کیٹیگریز میں ٹیسٹ جولائی میں لیا جائے گا۔

19/06/2024
19/06/2024

Admission Open: Faculty of Social Science UoG.. BS,MPhil, Phd...

19/06/2024

جامعہ گجرات میں بی ایس، ایم فل ,ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کے ایڈمشن کا آغاز ہو گیا ہے

19/06/2024

* STUDENT ALERT *

Do Not Take Admission in 2-Year BA/BSc and MA/MSc Degree Programmes

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


University Of Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:30
Tuesday 09:00 - 16:30
Wednesday 09:00 - 16:30
Thursday 09:00 - 16:30
Friday 09:00 - 16:30