DARUL IMAN

DARUL IMAN

Share

السلام وعلیکم! روزآنہ کی بنیاد پر احادیث پڑھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور شیئر کیجئیے شکریہ ۔

21/06/2023

Sahih al-Bukhari 1
مسجدنبوی میں منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زبان سے سنا ، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے

In English...:
۔
Narrated 'Umar bin Al-Khattab: I heard Allah's Apostle saying, The reward of deeds depends upon the intentions and every person will get the reward according to what he has intended. So whoever emigrated for worldly benefits or for a woman to marry, his emigration was for what he emigrated for. (Sahih al-Bukhari 1)

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gujrat