ماسٹر افتحار شاہ صاحب (سابقہ ٹیچر کھیپڑانوالہ سکول) قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کا نماز جنازہ 3 بجے ادھووال جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
کھیپڑانوالہ شریف
The Village Khapranwala Shareef located on the road from Rehmania Bridge to Airport Gujrat.
Famous point of the village is Shrine of Syed Fazal Shah sb (رحمۃ اللہ علیہ) and Adjacent Under construction Masjid that resembles Masjid e Nabvi Shareef. es page k zariye ham apnay village ki pics aur information sab k sath share kr sktay hen, so please like it to promote this efforts...
12/02/2026
حاجی افتخار صاحب قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔نماز جنازہ آج شام 5 بجے پھلروان گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا۔۔۔
20/12/2025
05/12/2025
انشاللہ العزیز سالانہ جشن درودوسلام بسلسلہ۔ 23 سالانہ عرس مبارک
پیر طریقت ولی ابن ولی فخرالمشائخ
حضرت قبلہ حاجی پیر سید علی اصغرجان بخاری قادری المعروف سید الصابرین رح
دسمبر 6 بروز ہفتہ دربار عالیہ و آستانہ عالیہ سیدالصابرین کھیپڑانوالہ شریف میں منقعد ہوگا
زیر سرپرستی
جناب قبلہ پیر سید امتیاز حسین شاہ صاحب بخاری قادری
جناب قبلہ پیر سید کرنل مسعودالحسن شاہ صاحب بخاری قادری
جس میں علماء اکرام نعت خواں حضرات اپنی حاضری پیش کریں گے
زیر انتظام صاحبزادہ سید حسنین جابر شاہ صاحب بخاری
تمام اہل اسلام ،عقیدت مندوں ،اور ہر فقاہاے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو دعوت عام ہے
(نوٹ)
آنے والے تمام مہمانوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ درودوسلام پڑھ کے تشریف لائیں۔
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہے ۔۔
منجانب : سادات اکرام کھیپڑانوالہ شریف گجرات
03/12/2025
نمبردار محمد ریاض کے بڑے صاحبزادے ایاز (اعجاز) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔۔
13/11/2025
زمیندار کالج کے سینیئر اور ہر دلعزیز پروفیسر سید سعادت مہدی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔۔ نماز جنازہ 14 نومبر جمعۃ المبارک سہ پہر 3 بجے پھلروان گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700