Govt. High School Topa Usman - Gujrat.

Govt. High School Topa Usman - Gujrat. We are working hard for the betterment of the school. MashaAllah last year PEC result was 100 %
Need

07/09/2026

Best Students of the week

Alhamdulillah🥰
04/09/2026

Alhamdulillah🥰

24/08/2026

Warm welcome dear students after 3 months of summer vacations
Govt. High School T**a Usman

یہ کوئی سورج سے جا کے کہہ دے،کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھنا،ہم اپنے صحرا کے ذرے ذرے کوخود چمکنا سکھا رہے ہیں۔ماشاءاللہالحم...
07/08/2026

یہ کوئی سورج سے جا کے کہہ دے،
کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھنا،
ہم اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو
خود چمکنا سکھا رہے ہیں۔
ماشاءاللہ
الحمدللہ
ہر بار کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان پھر سے نمبر ون
100 فیصد رزلٹ
یا اللہ تیرا شکر ہے۔

Welcome Back To School
09/01/2024

Welcome Back To School

30/11/2023
پانچواں سالانہ سپورٹس میلہ 2023۔۔گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان۔تصویری جھلکیاں ۔
30/11/2023

پانچواں سالانہ سپورٹس میلہ 2023۔۔
گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان۔
تصویری جھلکیاں ۔

08/01/2023

محترم والدین۔۔۔۔۔السلام علیکم!
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان میں *9 جنوری 2023 بروز سوموار* سے دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو اسکول سے ہرگز چھٹی نہ کروائیں۔شکریہ
*اوقات کار* 8:30 تا 2:30
منجانب: انتظامیہ گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان۔

چوتھا سالانہ سپورٹس گالا 2022 بخیر و عافیت اختتام پزیر ہوا۔پروگرام کی تصویری جھلکیاں
27/11/2022

چوتھا سالانہ سپورٹس گالا 2022 بخیر و عافیت اختتام پزیر ہوا۔
پروگرام کی تصویری جھلکیاں

24 تا 26 نومبر 2022 گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان میں چوتھا سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہو رہا ہے۔تمام طلباء کے والدین کو دع...
23/11/2022

24 تا 26 نومبر 2022 گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان میں چوتھا سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہو رہا ہے۔
تمام طلباء کے والدین کو دعوتِ عام دی جاتی ہے۔
آیئے اور دیکھیئے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپہ عثمان کا سٹاف اپنے ہیڈماسٹر صاحب کی زیرِ سرپرستی آپ کے بچوں کو ایک بہترین ماحول مہیا کرنے میں کس طرح کوشاں ہے۔
سارا سٹاف ہیڈماسٹر صاحب کا خصوصی طور پر شکر گزار ہے کہ طلباء کے لیئے منعقد کیئے جانے والے ہر پروگرام میں انہوں نے اپنے سٹاف کو بغیر کسی بیرونی امداد کے مالی طور پر مکمل سپورٹ کیا۔
سکول میں منعقد کیا جانے والا ہر پروگرام صرف اور صرف سکول سٹاف کی بدولت منعقد ہوا اور سکول سٹاف کی ہی بدولت آئندہ بھی منعقد ہوں گے۔
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک بہترین سکول اور بہترین ہیڈماسٹر کے زیرِ سایہ اپنی ڈیوٹی بہترین انداز میں سرانجام دے رہے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی سرانجام دیتے رہیں گے۔
آپ سے صرف اور صرف دعاوں کی درخواست ہے۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Topa Usman - Gujrat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category