online quran and islamic study tutor

online quran and islamic study tutor online quran and islamic study tutor

07/09/2026
07/09/2026

بچوں کو قرآن سکھائیں
اپنے بچوں کو قرآن پڑھانا شروع کریں۔ جو بچہ قرآن سیکھے گا، اس کی ہر تلاوت کا اجر والدین کو بھی ملے گا۔ یہ دنیا کی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ اپنی اولاد کو صدقۂ جاریہ بنا دیں۔

ثناء اللہ زبیری
آنلائن قرآن اینڈ اسلامک سٹڈیز ٹیچر
رابطہ
0311 6741694

آنلائن تدریسآج عشاء سے پہلے جب کلاس ختم کی تو سوچا چلو  اپنا تجربہ شئیر کرتے ہیں تاکہ آوروں کو بھی راہنمائی مل سکے ۔۔ارا...
21/07/2026

آنلائن تدریس

آج عشاء سے پہلے جب کلاس ختم کی تو سوچا چلو اپنا تجربہ شئیر کرتے ہیں تاکہ آوروں کو بھی راہنمائی مل سکے ۔۔ارادہ ہے ترتیب وار لکھا جائے ۔۔
آنلائن کلاسز لینا،سٹوڈنٹس تلاش کرنا،، پھر ان کے پیرنٹس کو مطمئن رکھنا ۔فیس کا انتخاب
ٹیچنگ کے لیے استعمال ہونے والے ٹولز،،یہ سب ایسی سکلز ہیں جن کا جانا ایک آنلائن ٹیچر کے انتہائی ضروری ہے ۔۔
آج صرف اتنا جان لیں کہ آج کے دور میں اور آنے والے دور میں آنلائن تدریس کے مواقع دن بدن بڑھ رہے ہیں اور مزید بڑھیں گے ۔
اسلیے جن کو اللہ تعالیٰ نے علم سے جوڑا ہے وہ اپنا علم آنلائن ذرائع ابلاغ سے دنیا بھر میں پہنچائیں ۔
یہ چیز آپ کے لیے دینی خدمت کے ساتھ ساتھ معاشی سپورٹ بھی بنے گی ۔۔
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے

والسلام ✍️
ثناء اللّٰہ زبیری



قرآنِ مجید کا صحیح تلفظ سیکھنا اور اسے درست پڑھنا فرضِ عین ہے۔قرآنِ کریم کا صحیح تلفظ نہ سیکھنا اور غلط پڑھنے پر اصرار ک...
13/07/2026

قرآنِ مجید کا صحیح تلفظ سیکھنا اور اسے درست پڑھنا فرضِ عین ہے۔

قرآنِ کریم کا صحیح تلفظ نہ سیکھنا اور غلط پڑھنے پر اصرار کرنا گناہِ کبیرہ ہے۔

آئیے! قرآنِ پاک کو تجوید کے ساتھ سیکھیں، تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کے کلام کو اسی طرح پڑھ سکیں جیسے نازل کیا گیا۔

آن لائن قرآن کلاسز دستیاب ہیں۔
ناظرہ • تجوید • نورانی قاعدہ • حفظ
خواتین اور بچوں کے لیے۔


Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online quran and islamic study tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category