10/10/2026
ایک ہی بلب کو دو جگہوں سے کنٹرول کریں!
اکثر سیڑھیوں یا بڑے کمروں میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ لائٹ ایک جگہ سے آن کرنی اور دوسری جگہ سے آف کرنی ہے۔
اس کا بہترین حل Two Way Connection ہے!
اس طریقے میں:
ایک ہی بلب کو دو مختلف جگہوں سے ON/OFF کیا جا سکتا ہے۔ مطلب آپ نیچے سے بلب آن کریں اور اوپر جا کر اسی بلب کو آف کر سکتے ہیں۔
استعمال کی جگہیں:
📍 سیڑھیوں میں - اوپر اور نیچے دونوں طرف سے کنٹرول
📍 بڑے کمروں میں - دو دروازوں پر سوئچ کی سہولت
📍 بڑے ہال میں - دونوں طرف سے آپریٹ
فوائد:
✅ آسان کنٹرول
✅ سہولت اور آسانی
✅ بجلی کی بچت
کسی بھی قسم کی پروفیشنل وائرنگ کے لیے رابطہ کریں:
👷 الیکٹریشن: Hafiz Shakeel Ahmed
📞 موبائل: 03480355294
📍 گوجرانوالہ میں فوری سروس دستیاب
پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ دوسرے بھائیوں کا بھی فائدہ ہو!