Govt Boys primary school Bharaj

Govt Boys primary school Bharaj

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Boys primary school Bharaj, School, Bharaj Gujrat, Gujrat.

10/01/2024

Welcome back to school Dear students

09/01/2024

محترم والدین "10 جنوری 2024 بروز بدھ" سے سکول صبح 9.30 بجے کھل جائیں گے اپنے بچوں کوسردی سے محفوظ رکھنے کے لیے گرم لباس جرسی سویٹر دستانے جرابیں بند شوز ٹوپی اور مفلر پہنا کر سکول بھیجیں۔اللہ کریمﷻ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے،آمین

25/12/2023

Happy birthday 🎉🥳😊

09/11/2023

یوم پیدائش
عظیم عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ

Photos from Govt Boys primary school Bharaj's post 14/08/2023

Our students celebrated independence day of our beloved country Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/07/2023
19/07/2023

Many many congratulations sir

05/06/2023

موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکول مورخہ 6جون 2023سے لے کر 20 اگست 2023 تک بند رہےگا

05/06/2023

*موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے_والدین_کے_نام_اہم_پیغام۔....*

محترم والدین/سرپرست حضرات موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔

والدین چھٹیوں میں بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دیں۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی ذمہ داری ہے۔

بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔

بچوں کو موبائل کا استعمال صرف تعلیمی مقصد کے لیے کرنے دیں۔

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل سکول میں کیے جانے والے کام کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔

چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے۔

بچوں سے نماز،کلمے اور دوسرے دینی تعلیمی اسباق روزانہ کی بنیاد پر سنیں۔

تعطیلات میں بچوں کو گھر والوں کے ساتھ کام میں ہاتھ بٹانے کا موقع ضرور دیں۔

بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔روزانہ ورزش اور کھیل کھود کا ٹائم دیں۔

تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔

چھٹیوں کا کام نہ کرنے پر صرف طلبہ ذمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہوتے ہیں لہذا والدین اپنی یہ ذمہ داری بخوبی نبھائیں۔

Photos from Govt Boys primary school Bharaj's post 26/05/2023

یوم تکریم شہداء افواج پاکستان
Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 zindabad
Pak Army zindabad 💪💪💪💪💪

23/03/2023

School timing in Ramadan Mubarak
7:30 to 12:30

Photos from Govt Boys primary school Bharaj's post 23/03/2023

Annual prize distribution ceremony of GPS Bharaj 2023

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bharaj Gujrat
Gujrat