Hafiz Muhammad Naeem Qadri

02/10/2025

Mehfilemilade mustafa
In masjid e khazra Jackson heights USA

In shah Allah
16/06/2025

In shah Allah

15/06/2025
15/06/2025
25/10/2024

عالمی مبلغ اسلام
شیخ الحدیث والتفسیر ، استاد العلماء
حضرت علامہ مولانا
پیر مفتی محمد انصر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ والقدسیہ
سرپرست اعلیٰ
جامعہ قادریہ احسن المراتب گڑھی احمد آباد بانٹھ روڈ گجرات
جامعہ رفیق ککہ کولو نزد ساروکی چیمہ

Welcome جی آیا نوں
25/10/2024

Welcome
جی آیا نوں

23/07/2024

27/04/2024

جولوگ کرامت پر بحث کرتے ہے خدارا قران ہی پڑھو قران ولی کی کرامت بیان فرماتا ہے
جس ولی اللہ کے سینے میں زبور کا علم ہےقران اس کی شان بیان کرے اور
جس ولی اللہ کے سینے میں قران کا علم ہے اس کی شان کا عالم کیا ہو گا

اور بولا وہ جس کے پاس کتا ب کا علم تھا کہ میں تخت بلقیس آپ کے پاس لے آؤں گا آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے ۔(پ19،النمل:40)
اس آیت میں آصف بن برخیا کی جو بنی اسرائیل کے نبی نہیں بلکہ ولی ہیں کئی کرامتیں بیان ہو ئیں۔ بغیر کسی کے پوچھے یمن پہنچ جانا ۔ وہاں سے اتنا وزنی تخت لے آنا اور یہ دور دراز سفر شام سے یمن تک جانا آناایک آن میں طے کرلینا ۔[4]

پھر بھی سمحجھ نہ ائے تو اس کو بھی سن لینا ساتھ
بزبانِ
پیر مفتی محمد انصر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ والقدسیہ
خطیب اعظم برطانیہ
سرپرستِ اعلیٰ
جامعہ قادریہ احسن المراتب گڑھی احمد آباد بانٹھ روڈ گجرات

الحمداللہماہ رمضان المبارک کے21 روزے کی افطاری کے مناظراللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سب کے روزے نوافل اور دیگر عبادات اپنی با...
01/04/2024

الحمداللہ
ماہ رمضان المبارک کے21 روزے کی افطاری کے مناظر
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سب کے روزے نوافل اور دیگر عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
جامعہ قادریہ احسن المراتب گڑھی احمد آباد بانٹھ روڈ گجرات
سرپرستِ اعلیٰ
حضور مفتی اسلام ، عالمی مبلغ اسلام ، شیخ الحدیث والتفسیر
حضرت علامہ مولانا
پیر مفتی محمد انصر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ والقدسیہ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے جامعہ ھذا کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم

01/04/2024

*حضرت علی المرتضٰی شیرِ خدا رضی اللہ عنہ اپنا تعارف کیسے کرواتے ہیں؟؟*... *سبحان اللہ 💖❤
سنیئے *حضور مفتئ اسلام* عالمی مبلغ اسلام ، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا
پیر مفتی محمد انصر القادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ والقدسیہ کے خوبصورت انداز میں اور تبلیغ کی نیت سے شیئر کیجئیے.

31/03/2024

الحمداللہ
ہمسایہ ملک ایران میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مقابلے میں پاکستانی قاری صاحب نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان کا نام نہ صرف مسلم دنیا بلکہ پوری دنیا میں روشن کیا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قاری ابوبکر صاحب کو صحت و تندرستی والی طویل زندگی عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اور ہماری آنے والی نسلوں کو بھی ان جیسی دین کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم

27/03/2024

17 رمضان المبارک
یوم وصال
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

Address

Ghari Ahmad Abad Bath Road Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Naeem Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Muhammad Naeem Qadri:

Shortcuts

Share

Category