09/08/2023
اس دنیا میں ہر چیز کا
نعم لبدل ہے مگر ماں باپ وہ واحد ایسی ہستی ہیں جن کا کوئی نعم لبدل نہیں۔۔
قدر کیجئے انکی کہ وہ حیات ہیں۔ انکی عزت کیجئے انکی بات پر اپنی کہی بات کو فوقیت مت دیجئے ۔ بغض اوقات انجانے میں ماں باپ بھی زیادی سختی یا زیادتی کر جاتے ہیں ۔۔
مگر یاد رکھیں ہم اپنی پوری زندگی بھی انکی خدمت اور اطاعت میں گزار لیں انکا حق نہیں ادا کر سکتے۔