AfaQ WriTes

AfaQ WriTes پنجابی زوبان پنجابی ثقافت پنجابی جائزہ

23/06/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

23/06/2023

🥀 ❤. . . .





23/06/2023
27/04/2023

اے اللّٰٰہ میرے دل میں ہدایت ڈال دے🖤آمین❤
10/04/2023

اے اللّٰٰہ میرے دل میں ہدایت ڈال دے🖤
آمین❤

اج کے دن کی خوبصورت تصویر
08/04/2023

اج کے دن کی خوبصورت تصویر

صبح بخیر ۔۔۔!!!السلام و علیکم ۔۔۔!!!
02/04/2023

صبح بخیر ۔۔۔!!!
السلام و علیکم ۔۔۔!!!

01/04/2023

*‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔

(صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

ایک بلی کی در رسولﷺ سے محبت کا واقعہ......اک بہت بڑے بزرگ انتقال کر گئے ہیں جناب سید منظور احمد شاہ صاحب انہوں نے اک کتا...
30/03/2023

ایک بلی کی در رسولﷺ سے محبت کا واقعہ......
اک بہت بڑے بزرگ انتقال کر گئے ہیں جناب سید منظور احمد شاہ صاحب انہوں نے اک کتاب لکھی تھی ( مدینتہ الرسول ﷺ) اُس میں حضرت لکھتے ہیں میں ایک بار حج کرنے کے لئے آیا تو پاکستان سے ایک سیاسی بندہ بھی حج کرنے کے لئے آیا ہم ایک ہی کمرے میں ٹھہرے ھوئے تھے
شاہ صاحب لکھتے ہیں کے ہم نے دروازہ کھولا تو ایک بلی اندر آگئی تو ہم نے بڑی محبت کی کے یہ شہر رسول اللّٰہ ﷺ کی بلی ہے کہتے ہیں کہ اس وقت روٹی تھی ہم نے پیش کی تو اُس نے بھی قبول کر لی اگلے روز پھر آئ تیسرے روز پھر آئی تو ہم نے ایک قدم آگے بڑھایا اور مارکیٹ میں بلییوں کے لئے جو خاص پروڈکٹ (خوراک ) بنی ہے ہم وہ خرید لائے جب بھی بلی آتی ہم وہ خوراک اسے کھلاتے رہے۔
پھر ہوا یوں کے جو سیاسی شخصیت آئ تھی پاکستان سے وہ بلی سے جی لگا بیٹھی اور اس نے فیصلہ کیا جاتے ھوئے بلی کو ساتھ لے کے جانا ہے پاکستان ۔ پرویز مشرف کا دور حکومت تھا اجازت لی سعودی حکومت سے اجازت لی پی آئی اے سے کاغذی کروائی مکمل کروائی بلی کے لئے بہت خوبصورت پنجرہ تیار کروایا گیا۔
منظور احمد شاہ صاحب مدینتہ الرسولﷺ میں لکھتے ہیں کہ آنے سے سے پہلے الوداعی سلام پیش کرتے ہیں تو سلام پیش کر کے جب باب البقی سے باہر نکلے تو اتنی نیند آئی اکے ایک قدم بھی اٹھانا مشکل ہوگیا وہاں بیٹھے بیٹھے سو گئے آنکھیں بند ہوئیں تو اندر کی آنکھ کھل گئی۔
سبحان اللّٰہ
تو کیا دیکھتے ہیں کے ہاتھ باندھے حضور ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہیں اور حضور نبئ آے کریمﷺ کیا فرما رہے ہیں
اس کا مفہوم ہے کہ
حضور ﷺ فرما رہے ہیں اے حاجی جس طرح تو آیا تھا نہ اللّٰہ تجھے لے بھی جائے ایک کام کرنا میری بلی نہ لے کے جانا اور وہ شخص خواب میں ہی عرض کرتا ہے یا رسول اللّٰہ ﷺ مجھے اجازت دیں میں بلی ساتھ لے جاؤں۔ تو حضور ﷺ خواب میں ہی ارشاد فرماتے ہیں تجھے کس طرح اجازت دوں تین راتیں گزر گئی بلی ساری رات باہر بیٹھی روتی رہتی ہے اور ساتھ عرض کرتی ہے اےاللّٰہ کے رسول ﷺ بچا لے مجھے مدینہ چھوٹ رہا ہے میں آپکا مدینہ چھوڑ کر آپکا در چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی۔

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے......

یا اللّٰہ پاک سب مسلمانوں کو اس مقدس جگہ پر افطار کی سعادت نصیب فرما آمین 🤲❤️
29/03/2023

یا اللّٰہ پاک سب مسلمانوں کو اس مقدس جگہ پر افطار کی سعادت نصیب فرما آمین 🤲❤️

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے، اسلام نے اسے عبادت بنا دیا ہے❤️🥰
28/03/2023

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے، اسلام نے اسے عبادت بنا دیا ہے❤️🥰

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AfaQ WriTes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AfaQ WriTes:

Shortcuts

Share

Category