20/09/2026
یہ کوئی پاکستان نہیں بلکہ یورپ کنٹری یوکے کی سرزمین پر دعوت اسلامی کے تین دن اجتماع کے پہلے دن کی اک جھلک ہے دعوت اسلامی صرف باتیں نہیں بلکہ کام کر کے دیکھاتی ہے دوسرے ملک میں جا کر شاندار اجتماع کرنا دعوت اسلامی کا خاصہ ہے اللہ نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین